Re: A big global scandal…and who is at the top?
Khairpur was an independent state within Pakistan , Sindh was fine till 1977
Back on issue
[RIGHT]م نواز شریف کو شفاف تحقیقات کا موقع دیا۔ پارلیمانی کمیٹی میں حکومت کی صرف ایک ضد ہے کہ نواز شریف کا احتساب نہ ہو، الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ کوئی غلط ،بددیانت شخص پارلیمان کا حصہ نہ بنے ، پاناما لیکس کے معاملے میں وزرا کے بیانوں میں تضادات کا ریکارڈ بھی بنایاہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس میں رحمان ملک کا نام ہے تو ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے ،میثاق جمہوریت اس بات پر نہیں تھی کہ کرپشن کرو تو ہم ساتھ دیں گے ، ہم غیر قانونی یا کسی غیرآئینی عمل کا ساتھ نہیں دیں گے https://t.co/Nq5gQlJlD[/RIGHT]
https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQACKvmTSXqDh6_H&w=470&h=423&url=https%3A%2F%2Fpbs.twimg.com%2Fmedia%2FCmBN6ntWIAEz_55.jpg