Re: A big global scandal…and who is at the top?
[RIGHT]**عمران خان صاحب مئی کی تپتی دوپہروں میں سڑکوں پرآپکی خجل خواری اگر واقعی کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف ہوتی تو وزیراعظم اب تک یقینی طور پر مستعفی ہوچکے ہوتے۔ عمران خان صاحب آپکے فیصلے اور پالیسیاں دراصل حماقتوں اور باہمی تضادات کا مجموعہ ہیں جن کے نتایج اب پی ٹی آئی کے ورکرز کی جزباتی فرسٹریشن کی صورت میں آپکے دھرنوں اور جلسوں میں نظرآنا شروع ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم کی مبینہ بدعنوانی کے خلاف آصف علی زرداری کی جماعت سے اتحاد کرنے کے بعد جہانگیر ترین اور علیم خان کو اسٹیج پر اپنے دائیں اور بائیں جانب بٹھا کر جب آپ وزیراعظم اور انکے خاندان کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں تو عین اس لمحے آپکی پارٹی کے جیالے خواتین کے ساتھ بد سلوکی کرتے ہیں اور آپس میں گتھم گھتا ہورہے ہوتے ہیں۔ جہانگیر ترین، علیم خان اور شاہ محمود قریشی جیسی کالی بھیڑوں سے اپنے جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر پیسہ لگوا کر وزیراعظم اور انکے خاندان کو گالیاں نکال کر اور مقتدر طاقتوں کے اشاروں پر
ناچ کرآپ اپنے لیے ذلت اور خواری خرید رہے ہیں۔
Bhatt Sahib from FB**[/RIGHT]
I can blame IK for the corruption, hypocrisy and duplicity on such issues, but I believe the women treatment is result of other parties infiltrating PTI’s dharnas, which on PTI account is a failure to curb such behavior (unable to punish the culprits).