’پنجابی طالبان کون؟‘
وزیرستان میں جنگ ایک بار پھر بھڑک اٹھی ہے لیکن اس کے اسباب، محرکات اور کردار ماضی میں ہونے والی جنگوں سے قطعی مختلف نظر آتے ہیں۔
اس ہفتہ شروع ہونے والی جھڑپیں، جن میں سرکاری اہلکاروں کے مطابق اب تک تیس کے قریب جنگجو مارے جا چکے ہیں ، مبینہ طور پر ازبک اور مقامی جنگجوؤں کے بیچ ہوئی ہیں۔
علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ازبک جنگجو اپنے لیڈر طاہر یلداشوف کی قیادت میں لڑ رہے ہیں جبکہ مقامی قبائلی
جنگجوؤں کی قیادت ایک نیا گروہ کر رہا ہے جسے مقامی لوگ’پنجابی طالبان‘ کہہ رہے ہیں۔
Re: ’پنجابی طالبان کون؟‘
It is very difficult to read all this....You mean Punjabis are settling in FATA to fight out Uzbeks...Punjabi Taliban