2 more polio cases in Peshawar and Bannu

what is going on with pakistani goverment? why dont they care about this situation. Ab pakistan dunya ka wahid mulk ha, jahan polio abhee tuk zanda ha. Can someone tell the govt of pakistan to wake up

.Redirecting...

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

**“A disease threatening Pakistan” **

پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری

http://www.youtube.com/watch?v=-cnV1HZm7jE

[RIGHT]

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ[EMAIL=“[email protected]”]

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]www.state.gov
[/RIGHT]

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

^^ we are fighting a more fatal disease called America,if we survived, we'll start our fight with small diseases like Polio and others...

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

mr agent, tum nay yeh khaber prhi ha?

A newborn on Wednesday died allegedly after being administered anti-polio vaccine in Lahore, Geo News reported.

One Abdul Khaliq of Baghbanpura road said that vaccinator Saad, Zonal Supervisor Jaffar and lady health workers Rozi and Rubina administered anti-polio drops to his 15-day-old daughter Habiba at 10:00 am today morning. She died within minutes after getting anti-polio drops, he alleged.

Meanwhile, EDO Health has suspended four health officials including two women, and initiated inquiry into the incident.

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

love it they must be kicked out. en ke hazaron troops or CIA agents pakistan mein ghom rahain hein. koi pochnay wala nahien hai.

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

دنیا بھر میں اس با ت پر اتفاق ہے کہ بچوں کے ليے پولیو ویکسین اور حفاظتی ٹیکے بچپن سے ہی شروع ہونے چاہئے۔ اور ڈبليو-ايچ – او کے مطابق پوليو ويکسين نومولود بچوں کو نہیں دينا چاہیۓ۔ کم از کم چھ ہفتوں سے کم عمر کے بچوں کو آ ئ – پی – وی (پوليو کے ٹيکے) نہيں لگانے چاہيۓ۔

روٹین پولیو ویکسین اور حفاظتی ٹیکوں کے پروکرام کے بارے ميں منسلک لنک پر مزيد تفصیلات پڑھی جا سکتی ہیں۔
http://www.who.int/immunization/sage/2_Childhood_Schedule.pdf

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

^^ so you mean, we should give polio drops to these kids to that American drones can target and kill them, just so increase the score ( for thick head like you, it is fact that drones have killed more children and women than anything else)

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

آپ کا دعوی سرے سے غلط ہے۔
ہمارا مقصد سويلين کو بچانا ہے ۔ يہ دہشت گرد ہیں جو نہ صرف بچوں کو نشانہ بناتے ہيں بلکہ ان کو خودکش حملوں میں ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ کو شک ہے تو پھر اس ويڈيو کو ديکھيں ۔ جو کہ بہت سے اردو فورمز پر پوسٹ کی ہوئ ہے۔ تیسری جماعت کی سٹوڈنٹس نے ابتدائ تحقيق کے دوران يہ بتايا کہ اسے پشاور سے اغوا کيا گیآ اور پھر اس علاقے میں لا کرخودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کی ہے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?70102-Abducted-minor-girl-arrested-near-a-check-post-wearing-suicide-jacket-Just-when-you-thought-it-couldn-t-get-any-worse

آپ کو ياد ہوگا کہ اسامہ بن لادن کی موت کے بعد ٹی ٹی پی نے پاکستان سے انتقام لينے کا عزم کيا تھا۔ اور يہ کوئ ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ماضی میں بھی بہت سے بچوں کو پاکستان کے اندر خودکش حملوں میں استعمال کیا گيا (آپ يہ ویڈيو منسلک لنک پر دیکھ سکتے ہیں)۔کيا يہ وقت اس بربريت کو روکنے کا نہیں ہے؟

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ[EMAIL=“[email protected]”][email protected]www.state.govhttp://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

so far all you have did is killed civilians, be it Pakitan, Afghanistan, Iraq, Libya or Vietnam... so don't you "we protect civilains" rant....

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

امريکی حکومت بےگناہ لوگوں کو نشانہ نہيں بنا رہی ہے ايسے اقدامات ہمارے اصولوں کے منافی ہيں۔ ہم اس علاقے ميں دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہيں جو پاکستان اور افغانستان کے معصوم لوگوں کے اندر دہشت پھيلا رہے ہيں۔

اس علاقے ميں دہشت گردوں کو شکست دينے اور ان کو تباہ کرنے کے ليے امریکہ اور پاکستان کے درمیان قریبی رابطے اور افہام و تفہیم ہے۔ ہم سب جانتے ہيں پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور اس وقت پاکستانی شہريوں کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی کی لعنت سے ہے۔ دہشت گرد امريکہ اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہيں اور ہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے ميں ان کی باقاعدگی سے مدد کر رہے ہيں۔

زوالفقار- ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

mr spokesman. tum langauge to bare achi estamal karty ho. lekin tum apnay dost "centcom" waly ko keyon nahin bataty ke army ke baat kum aur policy ke baat zeyada kary. ye amrica murdar janwar consistent keyon nahien ha???????????????? ab atay hein topic par, tumein yaad hai kay M Albright nay tusleem keya tha ka amrica ko iraqi bachon ke koi parwah nahin, keya yeh agression or terrorism nahin ha? keya tum jhot bool rahay ho ya es nay jhoot bola tha? keya drones har rooz massom logon ko nahin martay?

remember, you cannot make us fool. this is 21st century

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

Do you think we are as naive as American People are, what a lame statement and excuse, but wait a minute maybe you are right, anyone who is muslim is not Innocent and it potential terrorist, so more you kill the better it is… your war against Islam has been exposed now, you are enemy of any Muslims state and you are friend of any non-muslim state… that is the truth…

Please get out of our country…

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

so, kahan hu tum? ab such ke samnay bhlonay ke jurrait nahin ha? aj tuk amrica ka record ha ke us nay sab se zyada civilians ko. khas toor par pakistan mein.did u hear that u can run but cannot hide??? ye tumharay rednick president nay bola tha;;;

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

اس حقيقت سے کسی کو بھی انکار نہیں کہ ہم اکيسويں صدی ميں رہ رہے ہيں، شايد يہ اس دور کی سائينسی ترقی کا کمال ہے کہ ہم انٹرنیٹ پر ایک دوسرے سے بات جيت کر رہے ہیں۔ لیکن آپ اس حقیقت کو بھی سمجھنے کی کوشش کيجيے کہ ہم سب کو چاہیۓ کہ غیر جانبدارانہ اور صحیح معلومات کی روشنی میں ٹھیک اور غلط بات میں واضح فرق کریں۔

اس قسم کی صحیح معلومات کی بدولت ہمیں یتہ چلنا چاہیۓ کہ آپ کے جائز حقوق کے بارے میں کس کو خیال ہے اور کون لوگ ہيں جو کہ جن سےآپ کے وجود کو خطرہ لاحق ہے۔

بہت سے دوست اس قصیدے پر يقین رکھتے ہیں کہ امريکہ کو سويلین لوگوں سے کوئ سروکار نہیں بلکہ ان کو نشانہ بناتا ہے۔ لیکن يہ دعوی بلکل غلط ہے کيوں کہ پاکستان ميں آۓ سيلاب کے دوران بہت سے لوگوں کو ہم نے امداد فراہم کی۔ يہ بيان اس ليے غلط ہے کہ 2005ء ميں آنے والے زلزلے کے دوران بہت سے لوگوں کو ہم نے امداد فراہم کی۔ يہ بيان اس ليے غلط ہے کہ پاکستان ميں بہت سے ترقياتی منصوبوں کو مکمل کرنے ميں ہم نے امداد فراہم کی۔

آئيے صرف سال 2010 کے دوران آنے والے سیلاب کے جواب ميں دی جانے والی امداد کے حوالے سے بات کرتے ہیں (آپ منسلک لنک پر تفصيلات پڑھ سکتے ہیں)۔ آپ نے يہ بھی دیکھا ہوگا کہ پاکستان ميں سيلاب کے ابتدائ دنوں ہی میں متاثرين سيلاب کی مدد کے ليے امريکہ نے فوری طور پر کئ سو ميلين ڈالر نقد رقم، خوراک، ہيلی کاپٹر، شلٹر اور طبی امداد جيسی اشياء فراہم کيں۔ اور يہ مدد ابھی تک جاری ہے۔

آپ اس بات سے کيسے انکار کر سکتے ہیں کہ جن لوگوں کو امداد ملی وہ سويلین نہیں تھے؟

http://cidi.org/images/resources/incident-reports/04.05.11 - USAID-DCHA Pakistan Complex Emergency and Floods Fact Sheet %231 - FY 2011.pdf

اس کے علاوہ ، اکتوبر 2009ء ميں کانگرس نے “پاکستان کے ساتھ شراکت بڑھانےکا ايکٹ” پاس کيا تھا۔ جس کو پاکستان کے ليے "سٹيمولس پيکج " بھی کہا جاتا ہے ايک لينڈ مارک ایکٹ، جس کو سینیٹرز کيری اور لوگر نے پیش کيا تھا اور صدر اوباما نے قانونی طور پر منظور کيا جس میں 2010ء سے لے کر 2014 تک ہر سال 1.5 بيلین ڈالرز پاکستان کو غير فوجی امداد طور کے پر ديے جائیں گے۔ اس ميں سے کچھ حصہ اين جی اوز اور لوکل اداروں کے ذريعے پاکستان کے ترقياتی کاموں پر خرچ کيے جآئيں گے۔ مزيد معلومات کے ليے آپ اس ويب سائٹ پر جائيں۔

http://www.usaid.gov/press/congressional/2009/eppa_301a1.pdf

آپ ہماری حکمت عملی کو دیکھیں اور دہشت گردوں کی پر تشدد سوچ کا اندازہ لگائیں، ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں جبکہ يہ قتل عام کر رہے ہيں ۔

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]

www.state.gov

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

you sure twist the facts

http://walt.foreignpolicy.com/posts/2009/11/30/why_they_hate_us_ii_how_many_muslims_has_the_us_killed_in_the_past_30_years

and this does not include 35000 pakistanies dies because you US support to the TTP

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

آپ نے جلدی سے یہ آرٹیکل تو پو سٹ کر دیا لیکن اس بات کو سرے سے نظر انداز کر دیا کہ بعض تجزیہ نگار اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر بڑے پیمانے پر قتل، نادانستہ نقصان اور دیگر تشدد کے وا قعات لکھ دیتے ہیں۔ کيا يہ ہماری ذمہ داری نہیں ہے کہ اس طرح کے کالم کی چھان بين کريں؟
جہاں تک رہی بات سويلین کی ہلاکت کی، کسی بھی عراقی شہری کی ہلاکت يقينی طور پر قابل مذمت ہے۔ ليکن يہ حقیقت ہے کہ عراق ميں زيادہ تر شہريوں کی ہلاکت دہشت گرد تنظيموں کی کاروائيوں کا نتيجہ ہے جو دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ کار بم دھماکوں اور اغوا براۓ تاوان ميں ملوث يہ لوگ صرف اور صرف اپنی مرضی کا نظام نافذ کرنے ميں دلچسپی رکھتے ہيں۔
عراقی حکومت کے مطابق عراق جنگ کے آغاز سے اب تک قريب 85 ہزارعراقی ہلاک ہو چکے ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ايک عظيم سانحہ ہے۔ بے گناہ شہريوں کی موت اس ليے بھی قابل مذمت ہے کيونکہ فوجيوں کے برعکس وہ ميدان جنگ کا حصہ نہيں ہوتے۔ اس وقت عراق ميں بے شمار مسلح گروپ دہشت گردی کی کاروائيوں ميں دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔
اس کا اصل ثبوت يہ ہے کہ جون 27، کو ایک ویل چیئر میں ایک خودکش بمبار نے ترمیخا میں ایک پولیس سٹیشن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس ميں دو شہری ہلاک اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوۓ۔

ايران عراق جنگ ، الانفال کی تحريک يا 1991 ميں ہزاروں کی تعداد ميں عراقی شيعہ برادری کا قتل عام اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صدام کا دور حکومت مزيد طويل ہوتا تو بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہتا۔
افغانستان میں بھی دہشت گردوں کی جانب سے اسی طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے، افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر کے ایک ہسپتال میں زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ ایک خودکش حملہ تھا اور مارے جانے والے افراد میں زيادہ تر بچے، عورتیں اور ملاقاتی تھے اور اس حملے کے سبب ایک سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کیا آپ اس بات سے اتفاق نہیں کرتے کہ اس طرح کے نیچ حملوں کی مذمت کی جاۓ۔

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

dont blame the government, blame the people, and blame the Taliban.

http://www.dawn.com/2011/01/14/pakistani-militant-fight-leads-to-polio-spike.html

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

i think taliban ka sirf naam badnam ha. jo loog bachoon ko qatal kartay hein wo america aur isreal a tatto hien. ye jo compagin chalie ja rahe ha pakistanios ke humderde hasal karnay ke leya, keya ye sirf insaniat ke nam par ho rahe ha? ye america paskistan ka dushman aur islam ka dushman ha. en zra koi ye to pochay ka pakistani froums par propoganda phelaney key lieya katna pisa hurch keya ja raha ha? but their hidden agendas will not be achieved.

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

جناب ميں اس بات کی وضاحت کرنا چاہوں گا کہ ہم کوئ پراپگنڈہ نہيں کر رہے ہيں جس طرح آپ دعوی کرتے ہيں۔ میں سمجھتا جب بھی آپ کسی کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہيں تو پھر پراپگنڈہ کيا جاتا ہے۔

آپ ديکھ سکتے ہيں ميں نے ايسا نہيں کيا۔ ميں نے کبھی آپ کو يہ نہیں کہا کہ ہمارے ساتھ اتفاق کريں اور ميں نے کبھی بھی امريکی حکومت کی حمايت حاصل کرنے کے ليے کوشش نہیں کی۔
آپ جانتے ہيں کہ ان فورمز پر جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کی کوئ کمی نہيں ہے اس ليے يہ ہم ضروری سمجھتے ہيں کہ ہم ان خبروں کی ہم بروقت انداز میں آزمائشی اعداد وشمار اور معروضی تجزیہ کے ساتھ اصلاح کريں۔
ہم صرف امريکی حکومتی پاليسیاں دلائل اور وضاحت کے ساتھ بتاتے ہيں۔ اور میں نے ايسا ثابت بھی کيا ہے آپ ميری تمام پوسٹنگز ديکھ لیں اور پھر سچائ کے ساتھ خود فيصلہ کريں۔
يہ بھی ايک اہم بات ہے کہ اس طرح کے فورمز پر ہمارا گفتگو کرنے کا مقصد دراصل غلط فہمیاں ، محاذ آرائی اور تنازعات کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ جنگوں کو روکنا ہے۔
يہ بھی بتاتا چلوں کہ صدر اوباما نے يہ بلکل واضع کيا کہ ہم دہشت گرد تنظيموں کے خلاف حالت جنگ ميں ہيں جنہوں نے اسلام کا غلط مطلب نکالا يا اسلام کے بينر کے نيچے جھوٹے نعرے لگا کر تباہ کن حملے کيے۔ ہمارے دشمن القائدہ اور اس کے اتحادی ہيں جو ہميں مارنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جنہوں اس زمين پر سب سے زيادہ مسلمانوں کا قتل عام کيا۔ لہذا ہم کسی بھی ملک پر قبضہ کرنے کے خواہاں نہيں ہے۔

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ](http://www.paklinks.com/gs/newreply.php?do=newreply&p=8354490)[EMAIL=“[email protected]”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

Re: 2 more polio cases in Peshawar and Bannu

Na jee app propaganda nahi ker rahay, app tu sirf qatal ker kay kehtay haiN.. "oH sorry, mera yeh matlab tu nahi tha"