لاتعلقی کیسے؟ کراچی کے مئیر، ڈپٹی مئیر نے بھانڈا پھوڑدیا - The News Tribe Urdu
کراچی: میں روک رہا ہوں،کل والے ٹاپک پر مت آنا،بھائی کا نام بھی ابھی فی الحال مت لیجئے گا، یہ اور اس جیسے کئی جملے اس وقت سنے گئے جب نومنتخب مئیر کراچی وسیم اختر میڈیا سے گفتگ… thenewstribe.com](https://www.thenewstribe.com/urdu/2016/08/24/619509)
Remember Mustafa Kanal (Killer of Chairman Azeem Ahmad Tariq) was mayor of Karachi that day and Ishrat ul abad (Killer of the legend Hakeem Saeed) was governor of Sindh
True stories are coming out by their own mouths , same , were telling you already
[RIGHT]مصطفیٰ کمال نے آج پھر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پر الزامات کی بوچھاڑ کردی، انہوں نے آج انہیں پھر رشوت العباد کہتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف اتنے ثبوت ہیں کہ گورنرکرپشن سیل کھولنا پڑے گا۔
سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ بانی ایم کیو ایم اور عشرت العباد دونوں پاکستان کے لیے ناسور ہیں، پہلاناسور بانی ایم کیوایم اوردوسراناسورعشرت العباد ہیں، گورنر صاحب اپنے کالے کرتوتوں اور گناہوں کے بوجھ کو ساتھ لے کر نامور لو گوں کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے الزامات لگاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سانحہ بلدیہ کی تفتیش شروع ہوگی تو تانے بانے گورنر ہاؤس سے ملیں گے، بارہ مئی کی پلاننگ ہی گورنر ہاؤس میں ہوئی تھی، دو دن پہلے بین بجائی دوسرا سانپ بھی باہر نکل آیا، گورنر سندھ کا دین ایمان صرف پیسہ ہے، وہ برطانوی شہریت کے حامل ہیں، اتنے اعلیٰ عہدے پر کیسے بیٹھے ہیں، ان سے استعفیٰ لے کر گرفتار کیا جائے۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم یہی چاہتےتھے کہ گورنرسندھ کھل کر سامنے آئیں، انہوں نے چودہ سال میں پہلی بار کوئی مؤقف اپنایا ہے،گورنرسندھ کی باتوں کا پورا جائزہ لیا جائے تو انہوں نے دو باتیں کیں، انہوں نے کہا کہ وہ اسٹبلشمنٹ ہیں، دوسری بات انہوں نے یہ کہی کہ ان سے ڈرا جائے، ہمارے پاس کئی لوگ گورنر سندھ کے خلاف ثبوت گے کر آرہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آرمی چیف، کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز کا نام لے کر گورنر نے کہا کہ ہم سب ایک پیج پر ہیں،رشوت العباد اپنے کرتوتوں کو لے کر ان لوگوں کے نام کے ساتھ چھپنا چاہتے ہیں،ہم انہیں چھپنےنہیں دیں گے
[/RIGHT] https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQDO4KPoKDz5_JtF&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fwww.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2016-10-20%2F118343_043136_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&sx=0&sy=11&sw=700&sh=366 Kamal says Ebad was involved in May 12 massacre
Kamal says he has video evidence of Ebad
But do not forget the retaliatory actions by MQM by burning pakhtoons inside their talls all over the city in 1986, then in October 1, 1988 - widespread killing of Sindhi people in Karachi - including the attack on Sukker Express in Shah Faisal Colony and same retaliatory action in 1990.