Re: Zardari, Niazi, Military Criminal Alliance against democracy
[RIGHT]**تحریک استقلال کے طلاق یافتہ انعام الحق کے مطابق، 2013 میں جنرل کیانی اور چیف جسٹس افتخار چوہدری نے سعودی عربیہ کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی والوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔
کیانی کی اسی بے وفائی کی وجہ سے پی ٹی آئی اور راحیل شریف کے جیالے کیانی کو خوب گالیاں دیتے ہیں۔
آرمی اور عدلیہ کے اسی کمینہ پن کی وجہ سے پاکستان آج تک سیدھے راستے پر نہیں آیا۔ یہ دونوں مجرم ادارے ہیں۔ ان کو بدکردار اور پاکستان دشمن لوگوں نے اپنے مخصوص ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے یرغمال بنایا ہوا ہے۔
نواز شریف بنیادی طور پر غلط آدمی سہی، اس کی تحریک عدل بالکل مناسب ہے۔ آرمی اور عدلیہ کو پاکستان دشمن پنجابی دیہاتی مائنڈ سیٹ سے آزاد کروائے
بغیر پاکستان صحیح معنوں میں آزاد نہیں ہو سکتا۔
انگریز کے شراب خانوں سے تربیت حاصل کرنے والے ان جرنیلوں نے نہ صرف پاکستان توڑا بلکہ یہ کبھی پاکستان کو امریکہ کا غلام بناتے آئے اور کبھی چین کی لونڈی بنانے پر مصر ہیں۔**[/RIGHT]