Re: Will support MQM through thick and thin: Zardari
جن لوگوں نے پاکستان کے سب سے مہذب اور شریف طبقے اردو سپیکنگ پاکستانیوں کو مہاجر اور پھر دہشت گرد بنایا ، جنہوں نے ایماندار اور بہادر پختونوں کو پہلے مجاہدین ، طالبان اور پھر دہشت گرد بنایا ان کے سجے کھبے لٹکنے والوں کے پیروکار پاکستان کے اصلی محافظ پیپلز پارٹی والوں کو برا کہیں ، مزہ آتا ہے