Why do people type in Urdu/hindi


ارے بھا ئی اب ہر کوئی آپ کی طرح انگریزی دان تو نہیں ہے نا۔

اور اگر کوئی انگریزی نہیں جانتا تو اس کا یہ ہر گز مطلب

نہیں کہ جناب اس نے اظہار خیال کا حق کھو دیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار ہر کسی کا حق ہے چاہے وہ اس مقصد کے لئے بول

چال کے کسی بھی طریقے کا استعمال کرے۔

مزید بر آں عرض یہ ہے کہ جیسے آپ جانتے ہی ہونگے

کہ اس محفل میں آنے والوں کی اکثریت پاکستانیوں کی ہے تویہاں اردو

کا استعمال کوئی خاص اچنبھے کی بات تو نہیں۔

ارے بھائی پاکستانی ہیں تو اردو میں تو بات کریں گے ہی۔