کس کو کہ رہے ہو?
![]()
Re: Urdu
hanji.
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود
ہوتی ہے بند ہِ مومن کی اذاں سے پیدا
Copy paste ![]()
Re: Urdu
میں نے ٹاٹ والے سکول سے پانچ جما عتیں پاس کی ہیں. اب بھی یقین نہیں آیا؟
مجھے تو پہلے سے پتہ تھی یہ بات ![]()
Re: Urdu
ہاہا, مگر مجھے یہ بات ماننے میہں کوئ عار نہیں.بلکہ فخر ہے.
Re: Urdu
یہ تو ہے ہی فخر والی بات۔اتنے ذہین بچے ہوتے ہیں ان اسکول میں
Re: Urdu
گاے-ز گڈ اردو
آج کل کے سرکاری سکولوں کو تو ٹاٹ بھی نصیب نہیں. اڄھے وقتوں کے ٹاٹئن لگتے ہو.
Re: Urdu
![]()
Re: Urdu
**یہاں اُرْدُو كے سلسلے سے کیا چھ می گوئیاں ہو رہی ہیں ؟ **
Re: Urdu
جب ہماری کلاس کے ٹاٹ دوسری کلاس کو مل جاتے تھے تب اپنی بوری بھی لانی پڑتی تھی۔ م۔ق۔م۔ والوں کی بوری نہ سمجھ لینا
![]()
Re: Urdu
Lo ji dhoti ko to khud nahin aati ![]()
Ye muqarrar taqreer karny waly ke liye hota hai…
Kabootar waly kaaf se hota hai dobara wala mukarrar
Re: Urdu
lol…yup!
lauH e jahaaN waalaa! :)**
yaa Rabb! zamaana mujhko miTaataa hai kis liye?
lauH-e-jahaaN pe Harf-e-mukarrar nahiiN huN maiN!
**aapkaa hii she’r hai!
pahchaanaa? ![]()
Re: Urdu
Yapp..i can read and write…
Re: Urdu
how do you people type urdu in posts here :??
Re: Urdu
میری اردو
