urdu novels online...

Re: urdu novels online…

Allama Iqbal Urdu Cyber Library Network - Books on Urdu Fiction

اگر میں آپ سے کہوں کہ انٹرنیٹ پر دس ھزار سے زائد اردو کتب اور میگزین موجود ھیں تو
آپ فورا پوچھیں گے کہاں؟اسی سوال کا جواب دینے کے لیے اس ویب سائٹ کو آغاز کیا گیا ھے۔ دنیا بھر کے اردو قارئین ھمیں انٹرنیٹ پر موجود کتب کے بارے میں بتاتے ھیں اور ان کتب کو اس ویب سائٹ پر شامل کر لیا جاتا ھے یوں رفتہ رفتہ یہ سائٹ ایک عظیم خزانے کی حیثیت اختیار کرتا جارھا ھے اور ھر شخص پہلی وزٹ پر ھی اسے ھمیشہ کے لیے بُک مارک کر لیتا ھے۔

آپ لوگوں کی یہ محبت ھمیں مذید محنت پر اُکساتی ھے اور ھم اس سائٹ کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کوشاں ھیں۔
فی الحال تین سو تین کتب مطالعے لے لیے حاضر ھیں ۔ ان کے علاوہ بھی کئی کتب ھمارے فورم پر دستیاب ھیں۔ وھاں بھی ضرور وزٹ کیجیے۔

Free Urdu Books - Home](“http://www.freeurdubooks.com/”)