غزل - خوشی محسوس ہوتی ہے، غمی محسوس ہوتی ہے

Re: غزل - خوشی محسوس ہوتی ہے، غمی محسوس ہوتی ہے


آپ کی یہ گرانقدر رائے میری ہمت افزائی کا باعث ہے۔

میں اس کے لیے تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔

ہر پل شاد اور ہر دم شاداب رہیے۔