Re: غزل ۔ وہ میرے دھیان سے غافل کبھی ہوئے بھی ن&
امل بھائی
میری غزلیات کا مجموعہ “اگلے پَل کی طرف” 2006ء میں شائع ہوا تھا۔
پاستان سے آپ کو بھجوا سکتا ہوں، مئی میں جان ے کا ارادہ ہے۔
آپ اپنا میل اعڈریس مجھے دے دیجیے گا۔
آپ کا بہت شکریہ، ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔