Timepass January 2015 (Naya Saal, Purani Dua)

Re: Timepass January 2015 (Naya Saal, Purani Dua)

:omg:

https://fbcdn-sphotos-b-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xap1/v/t1.0-9/10885477_812526828805130_7002945485698171713_n.jpg?oh=fff6147432aa33c60386b71082e1636d&oe=553AADC4&__gda__=1429752600_ea95d0c63f2d992a7f329cd7ca37d80d

[RIGHT]صرف چند نئی سڑکیں، انڈرپاس اور پل۔ ۔ ۔جبکہ پرانی سڑکوں کی حالت ابتر،
1985 سے لے کر اب تک ایک بھی اچھا کالج یا یونیورسٹی یا سرکاری ہاسپٹل نہ بنا سکے۔
پولیس سے لے کر خوراک تک تمام محکموں کی کارکردگی میں مزید ابتری۔
مسلسل 7 سال حکومت میں لیکن لوکل باڈیز کے انتخابات کروانے میں ناکام۔ناکام ترین حکمرانی، ناکام ترین حکمران
یہ ھے شریف فیملی کی گڈ گورننس!!! بقلم خود باباکوڈا
[/RIGHT]