Jolie
March 11, 2014, 12:20pm
11
Re: This is what PTI was elected for
Do you not like to hear the truth
And I often say nothing , My English is poor , even I don’t know how to install spell checker on my Lap-top .
I try to tell you truth through news , articles , pictures .
This is Pakistan’s largest portal perhaps .
You are free to argu , denoy .
You can expose me if use some fake thing
You can expose me if I am telling a lie
If I am telling you the truth and reality
You should must appriciate me , either you like it or not .
For your happiness I am posting latest (just now) from Imran Khan un-edited without asking him about the law about killers of 50,000 Pakistanis .
ملک میں قانون کی حکمرانی ہوتی تو اکثر ارکان اسمبلی جیلوں میں ہوتے، عمران خان](http://www.express.pk/story/234838/ )
ویب ڈیسک](ویب ڈیسک, Author at The Express News ) 21 منٹ پہلے
Latest News Videos | Breaking News Clips & Updates | The Express News
[RIGHT]پاک فوج ہماری اپنی فوج ہے اگر یہ مضبوط ہوگی تو ملک بھی مضبوط ہوگا۔، عمران خان فوٹو: فائل
****لاہور: **تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ملک میں قانون کی حکمرانی ہوتی تو اکثر ارکان اسمبلی جیلوں میں ہوتے۔**لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سب سے بڑی آزادی ہے، قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت آہی نہیں سکتی کیونکہ اگر ملک میں قانون پر عملدرآمد ہوتا تو اسمبلی میں میرے ارد گرد بیٹھے لوگ جیلوں میں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہماری اپنی فوج ہے اگر یہ مضبوط ہوگی تو ملک بھی مضبوط ہوگا۔ ملک میں پچھلے 10 برسوں کے دوران کئی فوجی آپریشن ہوچکے ہیں لیکن اب مذاکرات کو موقع ملنا چاہئے۔عمران خان نے کہا کہ مذاکرات دشمنوں سے ہوتے ہیں دوستوں سے گپ شپ ہوتی ہے، امریکاافغانستان میں طالبان سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے لیکن وہ تیار نہیں لیکن ہمارے ملک میں طالبان کی اکثریت بات کرنے کے لئے تیار ہے۔ اگر بات چیت سے یہ مسئلہ حل ہوجائے تو اس سے اچھی کوئی بات نہیں لیکن اگر مذاکرات ناکام ہوجائیں تو پھر پوری قوم ہی ان سے لڑنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمن ملک میں امن نہیں انتشار چاہتے ہیں اوریہی عناصر بم دھماکوں میں ملوث ہیں تاکہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا جاسکےجب کہ یہی عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ طالبان کے خلاف آپریشن سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ [/RIGHT]
How about I make a thread just for you where you can post all your anti Imran/PTI pictures, ‘news’, headlines and propaganda? I’ll go ahead and tell the mods to make it sticky.
Don’t use your poor English as an excuse for not sticking to the topic.