The born leader , the only hope

Re: The born leader , the only hope

Just busy in life how are you

Gul-e-lie already proved she is nothing but a complete lier

Re: The born leader , the only hope

**Bilawal Bhutto talking about his life
**[INDENT][https://pbs.twimg.com/profile_images/697343883630481408/c08JBfBB_bigger.jpg

****AFP news agency**‏[COLOR=#1DA1F2]Verified account **@AFP](https://twitter.com/AFP)@AFP

A decade after Pakistan’s first female leader Benazir Bhutto was assassinated, her son Bilawal is striving to reclaim his mother’s mantle http://u.afp.com/4yHx

https://pbs.twimg.com/media/DQ6N3CbWsAEGwRL.jpg

https://pbs.twimg.com/profile_images/940937452226797568/xqlmfB5U_normal.jpg

[LIST]

https://pbs.twimg.com/media/DQ7GDTDWAAEgSsj.jpg

[/LIST]
[/INDENT]

Re: The born leader , the only hope

what leader…

the ppp is now belong to Canadian Monkey!!! He says he can have PTI and PPP under him will…

jhuka ju tu qadri kay aagay tu na gher ka raha na ghaat ka

Re: The born leader , the only hope

There is no “only hope” as a leader, there is “only Allah”, people come and go. Most of the so-called leaders we see are puppets, either puppets of establishment, puppets of family-pulled-strings etc.

Re: The born leader , the only hope

Today is 89th birthday of great Bhutto
On this
[RIGHT]#بھٹوتجھےسلام](Facebook)
شہید فخرایشیا قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹوکی سالگرہ پرانکےجانشین قائدپاکستان بلاول بھٹوکایہ انٹرویوآپ کی نذر
جنہوں نےبھٹوکو دیکھاہےسناہےمحسوس کیاہےان سےپوچھ لیں
اگرانہوں نےیہ انٹرویوپڑھاہےتو وہ آپ کوبتادیں گےکہ یہ توبھٹوبول رہاہے
“زندگی کا بہترین حصہ والدہ کو پدرسری قوتوں کے خلاف لڑتے دیکھنا تھا: بلاول بھٹو”…
Continue Reading
[/RIGHT]

https://external-sin6-2.xx.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDZMd1zubigZMAX&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2017%2F12%2F5a3507235340b.jpg%3Fr%3D1106836732&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&sx=0&sy=13&sw=500&sh=262&_nc_hash=AQBGcqBreRRiF25z
*(Facebook)
In an interview with the Herald, Bilawal Bhutto-Zardari expounds on his political battles
HERALD.DAWN.COM

Re: The born leader , the only hope

karachi ko abba ji ki jageer banaya huwa hai, aye roz sarkain block.
ganjon ko sharm aa gayee hai, ppp k haramkhor…

Re: The born leader , the only hope

itni lambi na chorro baee :smiley:

Re: The born leader , the only hope

JI terrorist kay ilawa aur kuchh paida na kar saki
have look on PPP this 27th December
must look
https://external-sin6-2.xx.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQAVauT51wBlw3iM&w=111&h=111&url=https%3A%2F%2Fpbs.twimg.com%2Fext_tw_video_thumb%2F946385084189429760%2Fpu%2Fimg%2FvVbaCbWRMz5L2-Tv.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQBvUgwOq-5sxKIQ
BilawalBhuttoZardari on Twitter
“Bibi tera qafla, Ruka nahi, Thama nahi. #10YearsWithoutBenazirBhutto https://t.co/leRM6q7p94
TWITTER.COM

Re: The born leader , the only hope

Sahi kaha. India ka fakhar ha bhutto pakistan ko do lakht krnay ma. Russia ka b ladla tha.

Re: The born leader , the only hope

ذوالفقار علی بھٹو تصویر کا دوسرا رخ ۔۔۔۔

1958 میں ایوب خان کے مارشل لاء کے خلاف بھٹو نے ایک لفظ تک نہٰیں کہا بلکہ اسکا حصہ بن گئے، وزیر خارجہ بنے اور انکا شمار ایوب خان کے قریب ترین ساتھیوں میں ہونے لگا۔ جمہوریت کے اس داعی نے ایک ڈکٹیٹر کا ساتھ کیوں دیا ؟ یہ آج بھی ایک سوال ہے!

ذوالفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ " اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟ " ۔۔ کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی ہے جس کو یہ مادر ملت یعنی " قوم کی ماں " کہتے ہیں ۔ قائد ملت کی بہن پر یہ تہمت اس جمہوری چیمپئن کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی نہیں مٹ سکے گا!

65ء کی جنگ کے حوالے سے انتہائی لبرل اور فوج مخالف سمجھے جانے والے نجم سیٹھی کے مطابق یہ بھی بھٹو کی اقتدار ھوس کا ہی نتیجہ تھا ان کے الفاظ یہ ہیں " طارق علی کافی مشہورسٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ انہوں نے اس وقت بھٹو سے 65 کی جنگ کے بارے میں پوچھا جب وہ ایوب خان کو چھوڑ چکے تھے کہ یہ جنگ آپ نے کیوں کی تھی؟ اور آپ نے کی تھی یا انڈیا نے ؟ ۔۔۔۔ بھٹو نے جواب دیا کہ ہم نے کی تھی۔ مجھے یقین تھا کہ اگر ہارتے ہیں تو ایوب خان گر جائیگا، ایوب خان گرے گا تو میرا راستہ کھل جائیگا۔ جیت گئے تو ہیرو بن جائنگے کیونکہ میں ہی وزیر خارجہ تھا۔ دونوں صورتوں میں میری جیت تھی"۔۔

محض اپنا راستہ صاف کرنے کے لیے ذوالفقار علی بھٹو نے پورے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا۔

شیخ مجیب جب اگرتلہ سازش میں پکڑا گیا اور ایوب خان اس کو غداری کے جرم میں سزا دینے لگا تو اس کو چھڑانے کے لیے بھٹو نے ملک گیر مہم چلائی اور بدترین حالات میں انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ لیکن جب مجیب نے انتخابات میں کلین سویپ کیا اور بھٹو کے مقابلے میں دگنے ووٹ لے گیا تو بھٹو نے اقتدار اس کے حوالے کرنے سے انکار کردیا اور اس کو غدار قرار دیا اور یہ مشہور نعرہ لگایا " ادھر تم ادھر ہم " ۔

جب یحیی خان نے مجیب کو مستقبل کا وزیراعظم کہا تو بھٹو نے اس کا سخت برا منایا۔

ان سب کے باوجود شیخ مجیب نے قومی اسمبلی کا اجلاس ڈھاکہ میں طلب کیا تو بھٹو نے دھمکی دی کہ " جو ڈھاکہ گیا میں اسکی ٹانگیں توڑ دونگا "

اس حوالے سے روئیداد خان اپنی یاداشتوں میں لکھتے ہیں کہ " بھٹو نے مجھے رات کو دس بجے بلایا اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ جاگ رہے ہونگے۔ میں نے کہا کہ کتاب پرھ رہا ہوں ۔۔ کہنے لگا یہ ٰیحیی نے کیا کر دیا۔ اس نے مجھ سے پوچھے بغیر ڈھاکہ اجلاس کی تاریخ طے کر لی۔ یہ تاریخ غلط فکس کی گئی ہے۔ اس کو چینج کراؤ۔ میں نے کہا کیسے؟ بنگالی تو مان گئے ہیں۔۔ بھٹو نے کہا بہت آسان ہے۔ ڈھاکہ میں ایک لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پیدا کراؤ۔ ٹیر گیس ہوگی، لاٹھی چارج ہوگی، کچھ لوگ مرینگے۔ تاریخ تبدیل ہوجائیگی۔"
روئیداد خان کے مطابق بھٹو نہیں چاہتے تھے کہ ڈھاکہ میں اجلاس ہو۔

بھٹو سمجھ گئے تھے کہ جب تک مشرقی پاکستان، پاکستان کا حصہ ہے وہ کبھی وزیراعطم نہیں بن سکتے کیونکہ وہ کبھی مجیب سے نہیں جیت سکتے۔
اس لیے مارچ سے ستمبر تک بھٹو نے کچھ نہیں کیا جب پاک فوج ملک بچانے کے لیے دیوانہ وار لڑ رہی تھی۔ اگر اس وقت بھٹو سیاسی بھاگ دوڑ کرتے اور مجیب کو راضی کرلیتے تو شائد یہ سانحہ نہ ہوتا۔

پھر جب انڈیا نے حملہ کیا اور ملک ٹوٹنے کی نوبت آگئی تو اس کو اقوم متحدہ میں روکنے کے بجائے کاغذات پھاڑ کر، اجلاس چھوڑ کر آگئے۔ اس نے بنگالیوں کو " سور کے بچو " کہہ کر مخاطب کیا۔ اسکی وہ تقریر آج بھی سنی جا سکتی ہے۔

پاکستان ٹوٹ گیا۔ بھٹو نے جناح کے پاکستان کو قتل کر دیا۔ محض اس لیے کہ اسکو اقتدار مل سکے۔ بلاآخر بھٹو کو اقتدار مل گیا۔

بھٹو نے ایک متفقہ آئین منظور کیا اور اس کے چند گھنٹے بعد ہی ایمرجنسی نافذ کرکے " بنیاد حقوق معطل " کر کے پہلی آئین شکنی بھی خود کی۔

بھٹو کا دور ستم کیسا تھا۔ سیاسی مخالفین تو درکنار اس کے اپنے ساتھیوں میں سے بھی بہت سے دلائی کیمپ پہنچ گئے۔ ضیاء کے مارشل لاء تک سیاسی قیدیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی تھی!

" بھٹو کے دور میں آزادی اظہار کی یہ حالت تھی کسی اخبار میں اپوزیشن کی دو کالمی خبر تک نہیں چھپ سکتی تھی"۔۔۔۔ ہارون رشید

وہ سوشلزم جو روس میں ناکام ہو رہا تھا بھٹؤ اسکو پاکستان میں نافذ کرنے پر بضد تھا۔ اس کے نتیجے میں صنعتیں قومیا لیں۔ ایوب خان کے دور میں دنیا بھر میں پاکستان کو صنعتی لحاظ سے تیز ترین ترقی کرنے والا ملک قرار دیا جا رہا تھا۔ بھٹو نے صنعیتیں قومیا کر انکا بیڑا غرق کر دیا اور پاکستان کو معاشی لحاظ سے کئی عشرے پیچھے دھکیل دیا۔

ڈالر جو ایوب خان کے آمرانہ دور میں 4 روپے سے ہلا تک نہیں بھٹو کے آتے ہی جمپ لگا کر11 روپے پر پہنچ گیا۔

پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 3 ارب ڈالر قرضہ لیا اور پھر قرضہ لینے کا سلسلہ چلا تو آج تک نہیں رکا۔

اخراجات پورے کرنے کے لیے شاہ ایران کی ضمانت پر کئی سال کی چاول گروی رکھوا کر رقم حاصل کی گئی۔

چینی جو ایوب خان کے دور میں ایک آنہ مہنگی ہوئی تھی بھٹو کے دور میں نایاب ہوگئی اور لوگ قطاروں میں کھڑے ہوتے تھے چینی کے حصول کے لیے۔

عوام نے پہلی بار مہنگائی اور بے روزگاری کی شکل میں جمہوریت کا خوفناک عذاب چکھا۔

بھٹو نے روٹی ، کپڑا، مکان کا نعرہ لگایا لیکن جب اقتدار ملا تو مکان تو دور کی بات ایوب کے دور ارزانی میں عوام کو جو روٹی کپڑا میسر تھا وہ بھی چھن گیا۔

اتنخابات میں کھلی دھاندلی کی اور دھاندلی کا اقرار کیا اور پھر اس پر ڈٹ گیا حتی کہ ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہوگئی۔ فوج کو لاہور میں مظاہرین پر گولی چلانے کا حکم دیا۔ جب مزاحمت بڑھی تو اس نے نعرہ لگایا کہ " میرے ہاتھ میں علی کی تلوار ہے " سمجھنے والے سمجھ گئے۔ اس نے پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ کے لیے فرقہ وارانہ رنگ بھر دیا۔ اس رنگ نے بعد میں فرقہ وارانہ تشدد کی شکل اختیار کر لی جو آج تک قائم ہے۔ بحوالہ ضیاءالسلام انصاری ( جنرل ضیاء الحق کی شخصیت)

بلوچستان اور خیبر کی منتخب جمہوری حکومتوں کو خلاف آئین اور مروجہ طریقہ کار کے بغیر توڑ دیا گیا۔

سن 77 کے انتخابات میں کھلی دھاندلی پر پورا ملک سراپا احتجاج تھا اور بہت سی جانوں کے ضیاع اور فسادات کے بعد بھٹو کو پاکستان قومی اتحاد کے دوبارہ الیکشن کے مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑے لیکن جب دستخط کا موقع آیا تو بھٹو عین وقت پر مسلم ملکوں کے تین ماہ کے طویل دورے پر چل دئیے اور مخالفین بھٹو کی اس چال یا دھوکے کو سمجھ کر چیخ اٹھے یہاں تک کہ ملک میں سول وار برپا ہونے کے لیے سٹیج بالکل تیار ہوگیا

پھر جب قید ہوئے تو اپنی بیوی کو اپنے حکم پر پارٹی سربراہ بنایا۔ کیا پارٹی میں کوئی اور اس لائق نہیں تھا ؟ یہ کیسی جمہوری پارٹی تھی ؟؟

اسکی موت کی آخری کہانی خاکسار نے لکھی کہ اسکو سٹریچر پر پھانسی گھاٹ لے جایا گیا۔

بھٹو پھانسی کیوں چڑھا ؟؟ اقتدار کی ھوس یا کچھ اور ؟؟
تحریر شاہد خان

Re: The born leader , the only hope

PPP walon ko mubarak ho. Rooh-transformation in the best guy ever :smiley:

#dreamguy](http://gupshup.org/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=dreamguy)


Restored attachments:

Re: The born leader , the only hope

Multan Province
https://scontent-sin6-2.xx.fbcdn.net/v/t1.0-0/p480x480/26168371_874430132736041_6269198844854836201_n.jpg?oh=5a3fd3e1ecfff883492ee7b48b52d024&oe=5ABA326E#Chairman_Bilawal_Bhutto](Facebook)
Cake cutting ceremony at lahore house.

Re: The born leader , the only hope

Never happy with 12 pass especially when educated at cadet college

Re: The born leader , the only hope

Party of this joker has been controlling sindh for ages. lolz at what he is saying.

Sindh needs to decide if it wants poverty eradicated or metro buses like Punjab: Bilawal

Re: The born leader , the only hope

Just read it now. If leaders are made because of the genetic code being transferred through a sperm and an ovum then sorry some good of Benazir was killed by the bad of Zardari.

But you may believe in miracles. If you think inheriting a jet-sized political party can make someone leader then Maryam Nawaz could make a better leader than Bilawal. You know why? People in Pakistan and India are ‘tharki’ (perverts) they go where the dopatta flows. Look at the colourful butterflies in a PTI jalsa lol, that’s what attracts people to the abusive wrinkled face Imran Niazi.

Re: The born leader , the only hope

Re: The born leader , the only hope

Urdu was a problem for Qauid e Azam Muhammad Ali Jinnah , Shaheed Zulfqar Ali Bhutto & Shaheed benazir Bhutto
So it is a problem for the leader
but he is improving

Re: The born leader , the only hope

Uncle aap abhi tak issi promotion main lage huwe hain. aap ki sabit qadmi ko salaam :salute:

Re: The born leader , the only hope

I am promoting and he is proving
I just think and action comes from him

Re: The born leader , the only hope

Jyalay se zyada besharm b koe ho sakta hai? Apnay ghatya leaders ko defend krnay k leay jinnah aur iqbal ko b nahi bakkshtay. You are true jyala of zardari son of hakim ali. Agr kisi be alaqaee zuban pe aboor nahi to sharm ani chaheay osay leader banatay huway.