You are right , No need of security
Kill him like his mother
Kill him like his uncle Murtaza Bhutto
Kill him like his other uncle Shahnawaz Bhutto
Or Kill him like his great grand father
Qauid e Awam , Fakhr e Asia Zulfqar Ali Bhutto
You can do it like you did with Liaqat Ali Khan , Akbar Bugti and thousands other .
People of Sindh , Baluchistan , Saraiki belt are your goats , kill them when you like .
Tum Kitnay Bhutto Marogay
Har Ghar Say Bhutto Niklega
Tum Kitnay Bhutto Marogay
Har Ghar Say Bhutto Niklega
[RIGHT]سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
کیوں نہیں کرتا ہے کوئی دوسرا کچھ بات چیت
دیکھتا ہوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثار
اب تیری ہمت کا چرچہ غیر کی محفل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
وقت آنے دے بتا دیں گے تجھے اے آسمان
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
کھینج کر لائی ہے سب کو قتل ہونے کی امید
عاشقوں کا آج جمگھٹ کوچہِ قاتل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا ادھر
اور ہم تیار ہیں سینہ لئے اپنا ادھر
خون سے کھیلیں گے ہولی گر وطن مشکل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
ہاتھ جن میں ہو جنوں کٹتے نہیں تلوار سے
سر جو اٹھ جاتے ہیں وہ جھکتے نہیں للکا ر سے
اور بھڑکے گا جو شعلہ سا ہمارے دل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
ہم جو گھر سے نکلے ہی تھے باندھ کے سر پہ کفن
جاں ہتھیلی پر لئے، لو لے چلے ہیں یہ قدم
زندگی تو اپنی مہماں موت کی محفل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
یوں کھڑا مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار
کیا تمنا ئے شہادت بھی کِسی کے دِل میں ہے
دل میں طوفانوں کی ٹولی اور نسوں میں انقلاب
ہوش دشمن کے اڑا دیں گے ہمیں روکو نہ آج
دور رہ پائے جو ہم سے دم کہاں منزل میں ہے
جسم بھی کیاجسم ہے جس میں نہ ہو خونِ جنوں
طوفانوں سے کیا لڑے جو کشتیِ ساحل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
He spent quite a few of his brain cells coming up with the name Buzdil Khan, taunting Imran for his stance favoring talks. Is it safe to say now that he himself has adopted that name?
I think hes thinks too highly of himself. He is having a hard time connecting to PPP voter base, so resorting to such tactics.
There is 35th death anniversary of Shaheed Zulfqar Ali Bhutto on April 4th .
This thread is the proper forum to see the comments of our great posters , those who are already commenting and those didn't take part .
Please must post some thing about this most discussed person of Pakistan .
قدرت کا قانون اور مکافات عمل ، صرف غور کی ضرورت ہے
Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto , Namaz e Janaza
مردود ضیا نے شہید بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا . خود آسمان اور زمین کے بیچ جل کر مرا
اس نے کسی کو بھٹو کی شکل نہیں دیکھنے دی الله نے اسکی شکل دیکھنے قابل نہیں چھوڑی
اسکی لاش کا نشان بھی نہ ملا اور ساتھ بیٹھے اپنے آقا امریکی یہودیوں کی راکھ میں ملی راکھ تابوت میں ڈال کر دفن کر دی گئی -
بھٹو کی میت کو گاوں میں دفن کیا تاکہ لوگ جا نہ سکیں اور اسکا نشان فیصل مسجد اسلام آباد میں بنایا تاکہ رونق ہو
آج وہ گاؤں کا مزار مرجع خلائق اور پرنور ہے اور فیصل مسجد کے باہر جبڑہ منحوس کے نزدیک کوئی نہیں جاتا
Whan Phatoo and Tatoo are united again to continue the policy of the traitor Zia and pushing the nation into the hands of LeJ/ASJ , Taliban ,Dawa euc etc
I am proud of my words
The only hope Bilawal assails govt for pushing nation into dark ages
haan haan jee daikh raha hoon, aap bhi daikhain :@:
گڑھی خدابخش میں جیالے کھانے کے ٹرک پر ٹوٹ پڑے، کسی کے ہاتھ چار چار پیکٹ آئے اور کوئی بھاگتا ہی رہ گیا، پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی چھوڑ کر کھانے پر جھپٹ پڑے.