[RIGHT]اسٹاف رپورٹر ٹھٹھہ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاشوں کے ڈھیر لگا کر جنت کا دروازہ نہیں کھل سکتا۔ مذاکرات کی وکالت کرنے والے وحشیوں کی حمایت کررہے ہیں۔ طالبان کو نشان عبرت بنادیں گے۔ سندھ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اسلام کے نام کے پر ملک کو پتھر کے دورمیں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ بلاول نے یہ بھی کہاکہ وہ طالبان کوعبرت کانشان بنادیں گے۔ ا…[/RIGHT]