Re: Terror strikes Faisalabad…
پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ منگل کے روز فيصل آباد ميں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتا ہے جس کے نتيجے ميں دو درجن کے قريب بے گناہ شہری ہلاک ہوۓ۔ ہماری گہری ہمدردياں ان کے ساتھ ہيں جو اس عظيم سانحے سے متاثر ہوۓ ہيں۔
يہ سانحہ معصوم پاکستانی بچوں، مردوں اور عورتوں کے خلاف بلاتفريق دہشت گردی اور قتل و غارت کے سلسلے کی حاليہ کڑی ہے۔ امريکہ پاکستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ مل کر پرتشدد دہشت گردی کے خاتمے اور شہريوں کے ليے پرامن اور محفوظ مستقبل کی تعمير کے ليے مل کر کام کرتا رہے گا۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected] ”][email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
We can fight this terrorism once CIA stops supporting Xe/Blackwater mercenaries, remove all Raymond Davis kind from Pakistan then we will have some relief.