[RIGHT]**مرے پاکستانیو سنو ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ نے نیا پاکستان بنانا ہے میٹرو بس سروس نہیں :عمران خان
نئے پاکستان. میں سب کے پر نکل آئیں گے میٹرو جیسے فرسودہ منصوبوں کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
یکساں نظام تعلیم فراہم کرنے والی پارٹی. .تحریک انصاف لیکن سائیں وہ
بیکن ہاؤس سکولز خورشید قصوری،سٹی سکولز فوزیہ قصوری کے ہیں. جبکہ اسد قیصر قائداعظم سکولز کے مالک ہیں ۔ ۔ ۔
نوٹ : گوجرانوالہ نئے پاکستان کا حصہ نہی ہو گا۔pti کی کور کمیٹی کا اعلامیہ۔
**[/RIGHT]
**
***China Pakistan Economic Corridor offers immense opportunities for business in Pakistan to international investors. A delegation of Chinese companies visited Planning Commission. Briefing was given to them on investment opportunities in Pakistan.