Talking Pictures/funny memes

Re: PA memes/funny pics

:cobra:

#aadut_PTI](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=aadut_PTI)
**
تحریک انصاف والوں کی عادات
۔1۔ عمران خان کی ہر حماقت میں حکمت تلاش کرتے ہیں
2۔بچیاں نچوا کے کہتے ہیں ہم کشتیاں جلا کے آئے ہیں۔
3۔اکثر غصے میں رہتے ہیں
4۔مبشر لقمان کو سچا صحافی اور طلعت حسین کو بکاؤ مال سمجھتے ہیں
5۔اے آر وائی کو حق کا علم بردار اور جیو کو جھوٹ کا قصوروارسمجھتے ہیں
6۔اپنا موقف ٹھیک، دوسرے کا غلط سمجھتے ہیں
7۔ہمیشہ سر اٹھا کر چلتے ہیں، بس اسلام آباد میں آبپارہ اور راولپنڈی میں لال کرتی کے سامنے سے گزرتے ہوئے نظریں نیچی کر لیتے ہیں
8۔آمریت کی گود میں پلنے والے)کچھ( سیاستدانوں سے نفرت کرتے ہیں
9۔دوسروں کے کتے کو کتا، اور اپنے کتے کو ٹامی کہتے ہیں
10۔ہر سنی سنائی بات )اگر وہ عمران کے حق میں اور نواز مخالف ہو( سچ سمجھتے ہیں
11۔عمران پر جائز تنقید کو بھی ن لیگ کی سازش سمجھتے ہیں
12۔سمارٹ فون کے بغیر ایک پل نہیں رہتے
13۔ہرروز فیس بک دوستوں کو عمرانخان کے دھرنے میں شامل ہونے کی ترغیب دیتے ہیں
14۔فن موسیقی کی قدر کرتے ہیں، اکثر عمران قادری کے لیے رقص کر لیتے ہیں
15۔سیر سپاٹے کے لیے اکثر پزا ہٹ یا کے ایف سی کا رخ کرتے ہیں
16۔دل میں غریبوں کا بہت درد رکھتے ہیں۔۔۔اور اس درد کو دل سے باہر نہیں آنے دیتے
17۔عمران خان کے علاوہ، بڑے گھروں میں رہنے والے ہر شخص پرتنقید کرتے ہیں
18۔جلد باز ہوتے ہیں۔ فوری نتائج کی خواہش رکھتے ہیں۔چاہتے ہیں کہ ایکگھنٹہ بھی پانچ منٹ میں گزر جائے**