Super and Permanent Lotay Joining Imran Khan's PTI

Re: Super and Permanent Lotay Joining Imran Khan’s PTI

Do you have any doubt about it? Read what Super Permanent Lotay has done to your party:)

**عمران خان کی سونامی جھاگ میں بدل رہی ہے؟

عمران خان کی سیاسی سونامی جو ان کے گزشتہ برس اکتوبر میں لاہور کے عوامی جلسے کے بعد سے ٹھاٹھیں مار رہی تھی لگتا ہے جوں جوں انتخابات قریب آرہے ہیں اس کا زور ٹوٹتا جا رہا ہے۔ منتخب ہونے کی صلاحیت رکھنے والے روایتی سیاستدان تحریک انصاف کے ویٹنگ روم میں کچھ دیر سستا کے اب وہ ٹرینیں پکڑ رہے ہیں جن کا اقتدار کی منزل پر پہنچنے کا امکان ہے۔ عمران خان جو ان منجھے ہوئے سیاستدانوں کی شمولیت پر شادا ں تھے اب کہہ رہے ہیں کہ کسی کے آنے جانے سے ان کی پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، وہ یہ بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ ان کی جماعت کا گراف نیچے گرا ہے، اگرچہ الزام یا سہرا اس کا وہ پنجاب اور وفاق کی حکومتوں کے میڈیا سیلز کو دیتے ہیں۔
**
http://www.topstoryonline.com/imran-tsunami-turning-into-foam