Sleepless in London

Re: Sleepless in London

You are right , The sources said that they declared Mirza’s stuff. Unsufficient ,
Express News
سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا کی طرف سے ڈاکٹر عمران قتل کیس میں واضح اور قابل اعتبار ثبوت فراہم نہیں کئے گئے.

ذوالفقار مرزا نے لندن میں اپنے قیام میں 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کیس کو حتمی نتائج تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
Actual stuff is with establishment and Malik.