Sindh Govt: Facing Corruption Charges Hundreds Banned From Leaving Pakistan

Re: Sindh Govt: Facing Corruption Charges Hundreds Banned From Leaving Pakistan

جی آپ جیسے بزرگوں کی مہربانی سے ہمیں زرداری نواز نصیب ہوئے ہیں.
اپنی گندگی چھپانی ہوتو اپنا گند فوجی بوٹ کے نيچے چھپا دیتے ہیں.
بھٹو کا چورن تو ایسے بیچتے ہیں جیسے پاکستان اور آدھے انڈیا پر حکومت کرنے آئے ہیں.