Re: Shame on you, Mr Khan
**تلاش گمشدہ
** ایک خوبصورت طرح دار سیاسی رہنما ، نواب خاندان کی چشم و چراغ ، لاکھوں دلوں کی دھڑکن
جعلی ڈگری کیس سے متاثر ، قد لمبا ، رنگ گورا ، جسم بھرا بھرا ، بولتی آنکھیں ، بال براون
کئی ماہ قبل میانوالی سے بنی گالہ کیلئے نکلی تھی ، پھر کچھ پتہ نہیں چلا ، اہل خانہ ، دونوں
سابقہ شوہر اور بہت سے چاہنے والے پریشان ہیں ، جس کو کچھ خبر ہو ، فورا" مطلع کرے ،
معقول انعام دیا جائے گا