[RIGHT]سچا پاکستانی
چودہ اگست آج یوں منایا جا رہا ہے جیسے چھ ستمبر ہو- میڈیا پہ فوجی ترانے' فوجی وردیاں' فوجی ساز و سامان' فوجی ٹویٹ' فوجی پریڈ' آزادی کشمیر' جذبہ جہاد اور جذبہ شہادت کی دھوم ہے- ابھی اے آر وای چنیل پہ بتایا جا رہا تھا کہ واہگہ باڈر پہ ترانے گانے والے بچوں سے جب پوچھا گیا کہ وہ بڑے ہو کہ کیا بنیں گے تو انہوں نے کہا "فوجی بن کر ملک کی خدمت کریں گے" یعنی اب یا تو فوجی بن کر اس ملک کی خدمت کی جا سکتی ہے یا پھر فوج کا ساتھ دے کر! اس کے علاوہ جو بھی کر لیں آپ کبھی سچے پاکستانی نہیں بن سکتے- حب الوطنی آپ سے کوسوں دور رہے گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ مشکوک سمجھے جاییں!
Now look at the Silver lining, Pakistan’s Economies Real Gross Domestic Product (GDP) this year is 5.0 and ranked way better than All of European Union and even USA:
یہ داغ* داغ اجالا، یہ شب گریدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں، جس کہ آرزو لے کر
چلے تھے کہ یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل
کہیں تو ہو گا شب ست موج کا ساحل
کہیں تو رکے گا سفینہء غم کا دل
جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
چلے یار تو دامن پر کتنے ہاتھ پڑے
دیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
پکارتی رہیں بانہیں، دن لاتے رہے
بہت عزیز تھی لیکن سحر کی لگن
بہت قریں تھا لیکن حسینان نور کا دامن
سبک سبک تھی تمنا، دبی دبی تھکن
سنا ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نور
سنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
دل چکا ہے بہت اہل درد کا سوتر
نشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
جگر کہ آگ، نظر کی امنگ، دل کی جلن
کسی پہ چارہ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
کہاں سے آئی نگار صبا، کدھر کو گئ
ابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ابھی گرانی شب میں کمی نہیں آئی
نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں* آئی
Its not Sad event for sure, Its is human nature to live their own life as they wanted, At least I'm free, sure we all are free, and self independent, We can and we do live our life as free man, So Proud to be Pakistani and free man, Azaadi ki qadar un sy janiey jo aaja tak ghulami ki zindagi basar kar rhy hain ,,,,, Thnink about it :)
70 years ago, both India and Pakistan got independence. Indians have become CEOs of Google, Microsoft, Pepsico, Jaguar, and Land Rover etc .
Pakistanis have become heads of Taliban, Al-Qaeda, Jammat U Dawa and Hijbul Mujahideen.
~ Peter John