Here is what Mullahs and those in power saying to Ahmadis
according to Khalifa IV, Hazrat Tahir ahmed sahib
اذانیں دے کے دکھاو نہ دل خدا کے لئے
درود پڑھ کے ستاو نہ - مصطٰفی کے لئے
سلام کر کے دعائیں نہ دو ہمیں - ہم لوگ
وہ لوگ ہیں کہ ترستے ہیں بد دعا کے لئے