جناب یہاں کون مبشر لقمان یا عطا الحق قاسمی بیٹھا اس فورم کو چلا رہا ہے جو جانبداری کرے گا۔۔ یہ آزاد فورم ہے اور ہر کسی کوبھی اپنے علاقے یا صوبے یا دیگر معاملات پر بات کرنے کی مکمل آزادی ہے۔آپ اپنی بات کریں اگر اسے روکا گیا تب آپ اعتراض کرنے میں حق بجانب ہونگے۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ آپ کچھ کہنا ہی نہیں چاہتے لیکن مطالبہ کر رہے ہیں کہ کوئی اور بھی اپنی بات نہ کرے۔