PTI proves their chief Imran Khan is not Sadiq and Ameen

Re: PTI proves their chief Imran Khan is not Sadiq and Ameen

**
مریم نواز ابھی حکمران کہاں بنی ہے؟
مریم نواز تو ابھی صرف سیاست دان ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ اسرائیلی شہزادی، جمائمہ گولڈ اسمتھ کس طرح اور کیوں جعلی دستاویزات بنا بنا کر سپریم کورٹ آف پاکستان کے حوالے کرتی رہی؟ وہ عمران نیازی کو کس لیے بچانا چاہتی تھی؟ اتنی تگ و دو کیا صرف اسی لیے نہیں تھی کہ عمران خان یہودیوں کا آلہء کار ہے؟
مسلمانوں کے ملک پر یہودی قبضہ جائز ہے، نسوار فروش سراج الحق منافق کے لیے؟**