Re: PTI/PAT warlords set up their own check points in Islamabad
**#puraman
lulz
**[RIGHT]نسنا منع ہے…
آزادی اور انقلاب مارچ کرنے والوں پر آنسوں گیس کا استعمال ظلم ہیں کیونکہ دونوں مارچ والے پر امن لوگ ہیں اور ان کے ہاتھوں میں جو لاٹھیاں ہیں یہ تو مسواک ہیں صرف وضو کے وقت بروئے کار لاتے ہیں اور پی ٹی وی دفتر کو صرف نیوز دیکھنے کے لیے گئ تهے اور پارلیمنٹ ہاؤس کا جنگلہ ورزش کے وقت غلطی سے توڑا گیا تھا اور کنٹینروں اور درختوں کو آگ صرف سردی دور کے لیے لگایا گیا اور عمارتوں کے پرانے شیشے توڑ نا نیا پاکستان بنانے کیلئے لازمی تهے[/RIGHT]