Pres Trump gone to grab some Moolah from KSA to fight the Mullah's of Iran!

Re: Pres Trump gone to grab some Moolah from KSA to fight the Mullah’s of Iran!

عرب ممالک میں عراق شام اورلبنان قطعا" لاتعلق ہیں اومان ہمیشہ الگ رہتاہےیمن پرسعودی حملہ اور ہیں اردن ،بحرین کی کوئی اہمیت نہیں ، رہ گئے متحدہ امارت قطر اور سعودیہ ان
تینوں میں بھی کوئی ایسی ہم آہنگی نہیں کہ وہ پاکستان کے معاملے پر ایک جیسا رویہ اختیار
کریں
ہم نے کب کہا ہمیں عزت دیں ، ہم تو شریفوں ، احمقوں سے کہہ رہے ہیں کہ بےعزتی سےدور رہیں