Re: PPP will no longer be friendly opposition - khurshid shah
[TABLE=“width: 490, align: center”]
عمران خدارا ملکی نظام کو امتحان میں نہ ڈالیں،قمرزمان کائرہ
http://beta.jang.com.pk/images/headlinebullet.gif
http://images.thenews.com.pk/updates_pics/Pakistan-kaira_8-23-2014_157647_l.jpg
لاہور…پیپلز پارٹی کے رہ نما قمر الزماں کائرہ نے کہا ہے عمران خان خدارا ملکی نظام کو امتحان میں نہ ڈالیں، اسمبلیوں سے استعفے واپس لیں تاکہ معاملہ گفت و شنید سے حل ہو سکے،انہوںنے کہا کہ سیاسی معاملے کا آئین کے دائرے میں حل نکالنے کی ضرورت ہے ، انھوں نے یہ بات جیو نیوز سے خصوصی گفت گو میں کہی۔قمرالزماں کائرہ نے کہا کہتحریک انصاف اپنے استعفے واپس لے اور ڈیڈلاک کی طرف نہ جائے ، جبکہ حکومت بھی لچک کا مظاہرہ کرے، قمر زمان کائرہ نے مزید کہاکہ وزیراعظم نے وہ کمیشن نہیں بنایا جس کا عمران خان نے مطالبہ کیا تھا۔