~ POSITIVE PAKISTANIS and HEROs ~

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

The man who invented the ‘bionic eye’ - Newspaper - DAWN.COM

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

no marketing :nono:

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

What is it about a girl cycling that says ‘come harass me’? – Dawn](http://www.dawn.com/news/1246035)

“It was a regular Sunday morning that typically starts out with an early morning bike ride — a routine that I have been following for the past four years.”

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

There are so about Pakistan which is positive

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

From a katchi abadi to IBA: These TCF success stories will inspire you to dream big - Pakistan - DAWN.COM

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Pakistanis participated in London New Year Day Parade LNYDP 1st January 2017

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

[RIGHT]انسپکٹر مرزا آصف کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ساہیوال کے آفیسر ہیں. گزشتہ دنوں لشکر جھنگوی سے مقابلہ کرتے ہوئے انہوں نے سولہ گولیاں کھائیں. دو گولیاں سر میں اور ایک گلے میں بھی لگی. خدا کا شکر کہ سولہ گولیاں کھا کر بھی مرزا آصف زندہ رہے.یہ واقعہ تیس دسمبر کا ہے.
یہ تصویر وقوعے کے روز شئیر کرتے کرتے رک گیا. صرف اس لیے کہ میں ایک مشاہدہ کرنا چاہتا تھا. آیا اس پر ہمارے محب وطن حلقے کا کیا رد عمل آتا ہے. میرے مشاہدے کی حد تک مرزا آصف کو سراہا گیا اور نہ ہی مٹی کی محبت میں کسی آشفتہ سر نے اپنی ڈی پی کے چوکٹے کو مرزا آصف کے رخ انور سے رونق بخش کر یہ کہا کہ
"اے راہ حق کے لڑاکو تمہارابھی ہم پر احسان ہے"

ہمیشہ سے ایک بات کہتا آیا ہوں، مکرر عرض کرتا ہوں. دہشت گرد تنظیموں کے تعاقب میں قربانیاں ہمیشہ ہماری پولیس نے دی ہیں، اور سہرا ہمیشہ ان کے سر سجا ہے جو برصغیر کے طاقتور ترین شعبہ ابلاغیات کے مالک ہیں.
مرزا آصف جیسے افسران کا قصور یہ ہے کہ ان کی شرٹ کا رنگ ان کی پینٹ سے میچ نہیں کرتا. سو ان کی لازوال قربا نیاں کسی شمار میں نہیں آتیں. ہاں مرزا آصف کی وردی خاکی ہوتی تو ابھی تک علامہ اقبال کی شاعری کے ساتھ اس کی تصاویر ہر جگہ جگمگارہی ہوتیں.
گوکہ ہمارے فوجی جوانوں کی قربانیاں بھی ناقابل فراموش ہیں مگر چڑھ چڑھ کے آنے والے محب وطن نوجوانوں کو توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ بیٹا.! یا تو دونوں اداروں کے قربان ہوتے اہلکاروں کا ہم پر احسان ہے، یا پھر دونوں کا نہیں ہے.
ایک ادارہ جو فقط کریڈٹ لے رہا ہے، عظیم تر ہے.
دوسرا ادارہ جو مسلسل اپنا خون دیے جارہا ہے، اس کی عظمت کا کہیں کوئی اعتراف نہیں.

ایک ادارہ جو حافظ سعید و مسعود اظہر اور سات جہادی تنظیموں کو محفوظ ٹھکانے فراہم کرتا ہے، باقار ہے.
دوسرا ادارہ جو لشکر جھنگوی اور پنجابی طالبان کے بخیے ادھیڑ رہا ہے، اس کے وقار کا پورے فسانے میں کوئی ذکر نہیں.

ایک ادارہ جو فقط ان جہادیوں کو لٹکارہا ہے جنہوں نے فوج کو نشانہ بنایا تھا، ہمارا محافظ ہے.
دوسرا وہ ادارہ جو ہر قسم کی دہشت گردی کے تعاقب میں خونم خون ہورہا ہے، ہمارا کچھ نہیں لگتا.

یہ ہمارے اجتماعی شعور کا المیہ ہے.!
**پس تحریر: یہ تصویر خود میرے لیے دیکھنا آسان نہیں. کچھ دیر میں ڈیلیٹ کردوں گا.
(فرنود عالم سر کی وال سے)

**
[/RIGHT]

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

News walai jhutai hain wo tu Pakistaniyu ko bhi dra detai hain tu aap tu door ho dude, Allah ka shukar aur rehmat ki barish ho rahi hai Pakistan per

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Most elite special forces in the world - Business Insider

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

GOOD TO READ OUT ):

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Sajida Hussain Abstract Art Painting / Abstract figurative painting / Demonstration (YouTube)](https://www.youtube.com/watch?v=BUZWIlHVvTI)

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Very nice :k:

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS and HEROs ~

#Neverforget](http://gupshup.org/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=Neverforget)

2 Likes

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS and HEROs ~

Six Pakistanis listed in FORBES ‘30 under 30’ list for 2017:

These Pakistanis made it to Forbes ?30 under 30? list this year – Words in Action

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Yes there are many things around us which are only negative. But from last few year the efforts of our armed forces has bring prosperity to Pakistan.

Re: ~ POSITIVE PAKISTANIS ~

Its good to introducing a concept of Virtual University in Pakistan and it has been highly appreciated by the online community in Pakistan. Its a big news that it has been awarded by higher education of Pakistan and i wish Virtual University may keep going forward to success.