Phateechar aur Relo-KaTa

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

Sark Jhap leader

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

Please quote hadeeth or Quran sayings against money laundering, fraud, records burning and tax evasions. I am waiting

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

Please stay on topic, dont be typical youthiya… start another thread for that…

This is actually how PTI is behaving these days, they know they cant defend it and they know their leader who is well known of making such statements and would continue to do it in future as well…so they are coming with such statements… recent stunt of Muraad Saeed seemd to be part of same exercise…

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

Badlay main jo suna Woh wapis naheen ho sakta

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

[RIGHT]Dirty people on both sides
’گندگی، گندگی سے ختم نہیں ہوتی

[/RIGHT]
’گندگی، گندگی سے ختم نہیں ہوتی‘

  • 10 مار چ 2017

شیئر](’گندگی، گندگی سے ختم نہیں ہوتی‘ - BBC News اردو)

تصویر کے کاپی رائٹMURAD SAEED FACEBOOKپاکستان سپر لیگ کے فائنل لاہور میں انعقاد کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے متنازع بیان کی بازگشت سوشل میڈیا سے کم نہ ہوئی تھی کہ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایک نئے ہنگامے نے پاکستانی سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن سمبلی مراد سعید کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ نون کی رکن اسمبلی جاوید لطیف پر ‘مکے کا وار’ اور اس کے بعد جاوید لطیف کا متنازع بیان جمعے کو بھی سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جاوید لطیف کے بیان کی سخت مذمت کی۔ انھوں نے کہا کہ ‘مسلم لیگ نون نے ایک بار پھر خواتین اور مخالفین کی خاندان کے ارکان ‘چادر اور چار دیواری’ کے تقدس سے جعلی وابستگی کا مظاہرہ کیا ہے۔’

تصویر کے کاپی رائٹTWITTERبہت سے پاکستانی صارفین جاوید لطیف اور مراد سعید سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
نذرانہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ‘جاوید لطیف ایک مائنڈ سیٹ ہے۔ مرد اپنے غیرت اور انا کے اطمینان کے لیے بہنوں، ماؤں، بیٹیوں کو گالی دینا اپنا حق سمجھتے ہیں۔’
ایک اور صارف عبیر آصف مغل نے لکھا کہ جاوید لطیف کے الفاظ کا چناؤ انتہائی برا تھا اور وہ مکا کھانے کے مستحق تھے۔
ہما سیف نے لکھا کہ ‘مراد سعید کو جسمانی تشدد کرنے پر قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے اور جاوید لطیف کے خلاف بھی سخت کارروائی ہونا چاہیے۔ یکطرفہ انصاف نہیں ہونا چاہیے۔’

تصویر کے کاپی رائٹTWITTERانعم چیمہ کا کہنا تھا کہ ‘مراد سعید کو اپنا غصہ قابو میں رکھنے کی ضرورت ہے ایسا نہیں ہوسکتا ہے جو کوئی بھی ان کے رہنما کو برا بھلا کہے یا نازیبا زبان استعمال کرے اسے وہ تھپڑ اور ملے مارتے جائیں۔’
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کا کہنا تھا کہ ‘مراد سعید عمر اور تجربے میں میاں جاوید لطیف سے آدھے ہیں، انھیں کم از کم سینیارٹی کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔’

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

leader’s language

[RIGHT]زبان ملاحظہ فرمائیں آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ اور پٹواری میں کوئی فرق؟
[/RIGHT]#پھٹیچرخان_نیازی](https://twitter.com/hashtag/پھٹیچرخان_نیازی?src=tren&data_id=tweet%3A839157544035713024)
[RIGHT]
[/RIGHT]

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

**
انصافیوں کا نیا نام “ریلوکٹا” ہے
اعلان ختم ہوے**

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

ہاں جی پٹواری اتنا برا منہ نہیں بنا سکتے ہیں

Re: Phateechar aur Relo-KaTa

aik baar phir… Imran Khan nay foran khilarion ko relo katta kaha.. aur Najam Shethi ko pahteechar qarar diya…

afsoos ..