Pedophile Molvi of Pakistan

Re: Pedophile Molvi of Pakistan

**
نا اہلی اور حرام خوری ایک عام مرض ہے جو پی پی پی اور پی ایم ایل (این) تک محدود نہیں۔ اس کی لپیٹ میں پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور اس نسل کے باقی لوگ بھی شامل ہیں۔ بحیثیت مجموعی ہم ایک ناکام قوم ہیں جس کو اپنے چہرے کی سیاہی دوسروں کے اوپر ملنے میں کمال حاصل ہے۔
**