Nawaz Sharif in London hospital

Re: Nawaz Sharif in London hospital

بھائی لوگو - گیلانی ، نواز شوباز ، عمران ، ولی ، کسی کی کوئی حثیت نہیں .زرداری بھی کچھ نہیں بیچتا ذرا ضدی ہے رحمان کے ذریئے قابو ہو جاتا ہے - الطاف فضلو تو ملازم ہیں -آبپارہ پنڈی اسلام آباد کا ایک ٹولہ ہے جو مل جل کر امریکہ کے اشاروں پر ہمیں قابو رکھتا ہے -
کتنے بھولے ہو بچو صرف ایک لیڈر لڑا تھا وہ پھانسی چڑھ گیا اب کس میں ہمت ہے
جن کا مال یوروپ امریکہ میں (مال بھی مال حرام) جنکے بچے باہر - وہ اپنے مال کی خاطر اولاد کی وجہ سے ہمیشہ غداری کریں گے