Nawaz Sharif faces murder inquiry

Re: Nawaz Sharif faces murder inquiry

I am sorry to be not good at computer but see this statement of this man
Who is he to say this exept being man of …
[RIGHT]
[/RIGHT]

                                                                                                                                             [RIGHT][FONT=Nafees Tahreer Naskh v1.0]حکومت نے رویہ تبدیل نہ کیاتومڈٹرم الیکشن ہوسکتے ہیں،نثاراحمد   [/RIGHT]

http://www.thearynews.com/urdusite/images/line.gif

Updated : 9/14/2009 11:18:37 PM

http://www.thearynews.com/urdusite/images/line.gif

http://www.thearynews.com/urdu/upload/newsimg/Ch-Nisar149_L.jpg

                                                                                                                                                                 [RIGHT][RIGHT][FONT=Nafees Tahreer Naskh v1.0][size=3]اسلام آباد : اپوزیشن رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو مڈٹرم الیکشن ہو سکتے ہیں۔ سعودی حکومت مسلم لیگ نواز کو پرویز مشرف کے ٹرائل کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔  

اے آر وائی نیوز کے پروگرام لیٹ ایڈیشن میں گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مفاہمتی اور حقائق کمیشن کا مقصد پرویز مشرف کو بچانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیلئے سنجیدہ نہیں، غیر جمہوری طریقے سے حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرنا چاہتے۔ تاہم حکومت کتنا عرصہ چلے گی یہ حکمرانوں کے رویئے پر ہے۔

چوہدری نثار کا کہنا تھاکہ نواز شریف بعض اوقات کہتے ہیں کہ ان کے بیانات بعض اوقات ضرورت سے زیادہ سخت ہوتے ہیں ۔۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 11 ماہ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 3 سالوں کی رپورٹ جاری کی ہے اور آئندہ دنوں میں بڑے فیصلے کئے جائیں گے اور رواں ماہ کے آخر میں چینی کے بحران پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔[/size][/RIGHT]
[/RIGHT]