Re: Nabil Gabol joins MQM?
مشرف کے خلاف ملک کے چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں قتل کے سنگین مقدمات ہیں وہ شہید اکبر بگٹی اور بینظیر بھٹو کے علاوہ لال مسجد اور بارہ مئی کے مقدمات کا مرکزی ملزم ہے - اگر شهید ذولفقار علی بھٹو کو ایک جھوٹے مقدمے میں پھانسی دی جا سکتی ہے تو اس شخص کو کیسے آزاد چھوڑا جا سکتا ہے
Musharraf’s Arrest Demanded
newsweekpakistan.com
Former president, scheduled to return to Pakistan on Sunday, faces treason and murder charges.