Re: Multan Sultan 6th PSL team
Ajj team bany hia… ksal soba bhi ban jaye ga… Insha Allah
Re: Multan Sultan 6th PSL team
Ajj team bany hia… ksal soba bhi ban jaye ga… Insha Allah
Re: Multan Sultan 6th PSL team
[RIGHT]ہم نے کہا تھا نہ کہ پی ایس ایل کے پہلے مقابلے تک، ہم نے قسمت ملتان کے ساتھ دیکھی ہے۔
آج لاہور سے پرانے حساب بھی ہونے ہیں
دو سو سال کی کہانی ، آج کی جیت مبارک
[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDW_yFd8L4fo2CT&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fwww.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2018-02-23%2F183298_121715_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQCwUnVEmSckwf-GJunaid, Tahir assault leads Sultans to second consecutive win
Multan Sultans are fresh off a seven-wicket debut win against Peshawar Zalmi
Re: Multan Sultan 6th PSL team
Seraiki Soba kay qayam aur Bhawalpur sobay ki bahali tak Lahore Qalandar ko dhoty rahain gain… :cobra:
Re: Multan Sultan 6th PSL team
Sohaib Maqsood is proving to be the worst pick for Multan Sultans. In his early years i thought he is a great talent but boy i was wrong. Totally waste
Re: Multan Sultan 6th PSL team
**Just now , switch for big PSL Match
**[RIGHT]لا میچ کھیلیں گی اور اپنی ٹیموں کو فتح یاب کرانے کے لیے سخت کوشش کریں گی جبکہ شائقین ایک دلچسپ میچ دیکھنے کے لیے پر امید ہیں۔
ایونٹ میں ناقابل شکست کراچی کنگز اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی تو وہیں ملتان سلطان میچ کو جیت کر پوائنٹ ٹٰیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے پر امید نظر آتی ہے۔
دونوں ٹیموں کی بات کی جائے تو کراچی کنگز بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں اچھی تصور کی جاتی ہے اور ٹیم کو کپتان عماد وسیم کے علاوہ شاہد آفریدی، بابر اعظم، روی بوپارہ، محمد عامر، کولن انگرام جیسے مایہ ناز کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہے۔
ملتان سلطان کی بات کی جائے تو پہلی مرتبہ پی ایس ایل 3 میں شامل ہونے والی اس ٹیم نے ابتداء ہی سے بہت عمدہ کارکردگی دکھائی ہے اور کئی اچھی ٹیموں کو شکست سے دوچار کیا ہے، اس ٹیم میں بھی کافی مایہ ناز کھلاڑی کپتان شعیب ملک، کمار سنگاکارا، احمد شہزاد، ڈیرن براوو، عمران طاہر، عمر گل اور محمد عمران شامل ہیں۔
پی ایس ایل میں آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔
[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCr08YSsdSNZUHW&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2018%2F03%2F5a990b5d39c39.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQBofo-sit9b-c1aKarachi Kings vs Multan Sultans: Whose favour will the odds be in today?
The Kings are yet to lose a match, while newcomers, the Sultans, have shown great form in all three matches played.
Re: Multan Sultan 6th PSL team
[RIGHT]**پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 میں آج کے پہلے میچ کے لیے ملتان سلطان کے خلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
**کراچی کنگز میں انجرڈ شاہد آفریدی کی جگہ محمد عامر کو شامل کیا گیا ہے جبکہ ملتان سلطان کے کپتان کا کہنا تھا کہ شارجہ کی پچ ایسی نہیں لگ رہی کہ بڑے ٹوٹل بنیں۔
دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ایک دوسرے کے خلاف آج اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہیں اور اپنی ٹیموں کو فتح یاب کرانے کے لیے سخت کوشش کریں گی جبکہ شائقین ایک دلچسپ میچ دیکھنے کے لیے پر امید ہیں۔
**مزید پڑھیں: پی ایس ایل: کراچی بمقابلہ ملتان، اسلام آباد اور لاہور بھی ٹکرائیں گے
**پی ایس ایل: کراچی بمقابلہ ملتان، اسلام آباد اور لاہور بھی ٹکرائیں گے - Sport - Dawn News Urdu
ایونٹ میں ناقابل شکست کراچی کنگز اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی تو وہیں ملتان سلطان میچ کو جیت کر پوائنٹ ٹٰیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے پر امید نظر آتی ہے۔
دونوں ٹیموں کی بات کی جائے تو کراچی کنگز بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں اچھی تصور کی جاتی ہے اور ٹیم کو کپتان عماد وسیم کے علاوہ بابر اعظم، روی بوپارہ، محمد عامر، کولن انگرام جیسے مایہ ناز کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں۔
ملتان سلطان کی بات کی جائے تو پہلی مرتبہ پی ایس ایل 3 میں شامل ہونے والی اس ٹیم نے ابتداء ہی سے بہت عمدہ کارکردگی دکھائی ہے اور کئی اچھی ٹیموں کو شکست سے دوچار کیا ہے، اس ٹیم میں بھی کافی مایہ ناز کھلاڑی کپتان شعیب ملک، کمار سنگاکارا، احمد شہزاد، ڈیرن براوو، عمران طاہر، عمر گل اور محمد عمران شامل ہیں۔
[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCQwdBQ4Ausu8Tk&w=160&h=160&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fthumbnail%2F2018%2F03%2F5a9933aebd42c.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQCjMQjpYl1yx8DF
PSL 2018: Karachi Kings win toss, to bat first against Multan Sultans
Kings’ injured Shahid Afridi out, replaced by Muhammad Amir.
DAWN.COM
Re: Multan Sultan 6th PSL team
Rain , match is stopped
Re: Multan Sultan 6th PSL team
Multan Sultan stands on second position while Karachi Kings are on top
[RIGHT]ہی ہے لیکن اس کی پرفارمنس اب تک کافی شاندار رہی ہے اور بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی سے شائقین کو اپنی طرف مبذول کردیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کی بات کی جائے تو 2 بار پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی کوئٹہ کی ٹیم اس ایونٹ میں اتنی متاثر کن کارکردگی پیش نہیں کرسکی، جس کی شائقین کو امید تھی۔
دونوں ٹیموں کے کھلاڑٰوں کی بات کی جائے تو ملتان سلطان کو کپتان شعیب ملک، کمار سنگارا، احمد شہزاد، ڈیرن براوو، عمران طاہر اور عمر گل جیسے مایہ ناز کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہے تو وہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، کیون پیٹرسن، شین واٹسن، رلی روسو، انور علی اور اسد شفیق جوہر دکھانے کو تیار ہیں۔
پی ایس ایل 3 میں آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں دفاعی چمپئن پشاور زلمی کا ٹاکرا لاہور قلندرز سے ہوگا۔
ایونٹ میں اب تک کوئی بھی میچ نہ جیتنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم اپنا پہلا میچ جیتنے کی کوشش کرے گی تو وہیں پشاور کی ٹیم میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور کے زوال کی داستان، انچ بائے انچ!
https://www.dawnnews.tv/…/lahore-ke-zawal-ki-dastaan-inch-b…[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDNZjvak8DFSJBc&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2018%2F03%2F5a9a667ba5dda.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQDNmOKbT6Pf27u2Sultans vs Gladiators: Who will shine in tonight’s showdown?
Will Gladiators be able to look past their loss against the Zalmis?
Re: Multan Sultan 6th PSL team
[RIGHT]**م نے کہا نا کہ پی ایس ایل کے پہلے مقابلے تک، ہم نے قسمت ملتان کے ساتھ دیکھی ہے۔
**پاکستان سپر لیگ کے 13ویں میچ میں عمران طاہر کی شاندار ہیٹ ٹرک سمیت باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 102 رنز پر ٹھکانے لگا دیا۔
شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز نے تاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCCpnzcgZsYqARJ&w=160&h=160&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fthumbnail%2F2018%2F03%2F5a9a9647dbd5d.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQAhsBoIia2gB5cg
PSL 2018: Imran Tahir the hat-trick hero as Gladiators suffer Qalandars-esque meltdown
The two-time finalists lost five wickets for the addition of just one run against Multan Sultans.
Re: Multan Sultan 6th PSL team
[RIGHT]سپر لیگ کے 13ویں میچ میں لیگ اسپنر عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک کی بدولت ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 103 رنز کے ہدف کو ملتان نے 17ویں اوور میں پورا کرلیا جبکہ اس کو احمد شہزاد کی صورت میں ایک نقصان اٹھانا پڑا جو حسان خان کی گیند پر جون ہیسٹنگز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے تھے۔
ملتان کی جانب سے کمار سنگارا نے 51 جبکہ صہیب مقصود 26 رنز کی اننگز کھیلی۔ کوئٹہ کی جانب سے واحد وکٹ حسان خان نے حاصل کی۔
تین وکٹیں حاصل کرنے پر سہیل تنویر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
اس سے قبل لیگ اسپنر عمران طاہر کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ملتان سلطانز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 102 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے شین واٹسن اور عمر امین نے اننگز کا آغاز کیا تاہم عمر امین چوتھے اوور میں سہیل تنویر کی گیند پر زوردار ہٹ لگانے کی کوشش میں 10 گیندوں پر 8 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
اگلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی رمیز راجہ جونیئر تھے جو ایک رن بنا کر جنید خان کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شین واٹسن تھے جو ساتویں اوور میں جنید خان کی گیند پر 19 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
@geonews_sport
STUMPED! A bit of fumble but too late for Rossouw. Quetta 69-4 (9.2 ov)Tahir hat-trick guides Multan to easy win over Quetta | - Geo.tv …#MSvQG](Facebook) #PSLonGeo](Facebook)
چوتھے آؤٹ ہونے والے بلے باز ریلی روسو تھے جو شعیب ملک کی گیند پر کمار سنگاکارا کے ہاتھوں اسٹمپ ہوگئے۔
محمود اللہ بھی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 15 رنز بناکر محمد عرفان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
101 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چھٹی وکٹ محمد نواز کی صورت میں گری جس کے بعد کوئٹہ کے آگے آنے والے تمام بیٹسمین ایک کے بعد ایک پویلین لوٹتے گئے۔
پی ایس ایل میں آج دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا
کوئٹہ کی آخری پانچ وکٹیں اسکور میں صرف ایک ہی رنز کا اضافہ کرسکیں۔
عمران طاہر نے آخری تین بلے بازوں کو تین گیندوں پر آؤٹ کرکے اپنی ٹیٹ ٹرک مکمل کی۔ انہوں نے حسان خان، جون ہیسٹنگز اور راحت علی کو آؤٹ کرکے اپنے مخصوص انداز میں جشن بھی منایا۔
میچ کے اختتامی مراحل میں جب میچ ملتان سلطانز جب تقریباً جیت چکے تھے تو گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد بولنگ کرنے آگئے جن کی گیند پر چھکا لگاکر صہیب مقصود نے ملتان کو فتح سے ہمکنار کروایا۔
سہیل تنویر کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فتح کے بعد ملتان سلطانز کے پانچ میچوں میں 7 پوائنٹس ہوگئے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCk_zB7QRCG9dXN&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fwww.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2018-03-02%2F184440_065818_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&sx=0&sy=11&sw=700&sh=366&_nc_hash=AQB3Q0SJD5mfcD48Tahir hat-trick guides Multan to easy win over Quetta
Quetta Gladiators were bundled out for 102, with Sarfraz (30) the highest scorer for his team
GEO.TV
Re: Multan Sultan 6th PSL team
Yeh kaisay howa…
Re: Multan Sultan 6th PSL team
[RIGHT]**م نے کہا نا کہ پی ایس ایل کے پہلے مقابلے تک، ہم نے قسمت ملتان کے ساتھ دیکھی ہے۔
**ابتدائی پانچ میچ مکمل ہونے کے بعد ، ملتان نمبر 1
Multan on top after 5 matches
[/RIGHT]
Restored attachments:
Re: Multan Sultan 6th PSL team
bhai sahib, Multan Sultan ke players kahan se hayn?j These are just names, don’t get stuck up.
Re: Multan Sultan 6th PSL team
I knew , Izat wala nam hi kafi hay , player to hamaisha badaltay rahtay hain
yeh sab alamti hay
[RIGHT]after first round , Multan on top after 5 matches[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQAPpEt0ehInNKjR&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F03%2FPoint-Table-PKG-05-03Kami-640x480.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQDdAcYZr4daaLPhMultan Sultans dethrone Karachi Kings to lead points table
Multan Sultans dethroned Karachi Kings by taking the top spot in the PSL points table on Monday, after the latter suffered a crushing defeat at the hands of…
Re: Multan Sultan 6th PSL team
**PSL 3 - MS Vs PZ
**[RIGHT]ملتان سلطان ، پہلے راؤنڈ میں نمبر 1 بن کر ابھرنے والی ٹیم کے لئے اہم مرحلہ ، سابقہ چمپین سے دوسرا ٹاکرا
ملتان سلطانز 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQAP2zE2W6YXlV3S&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2018-03-06%2F180856_122321_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQA6BmLKScuN9ze8
[RIGHT]پی ایس ایل 3 : آج دفاعی چیمپئن پشاور کا سامنا ملتان سلطانز سے ہوگا](Facebook)
دونوں ہی ٹیموں نے اب تک ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا ہے، شائقین کرکٹ سخت مقابلہ دیکھنے کیلئے پر امید[/RIGHT]
URDU.GEO.TV
[https://www.geo.tv/assets/uploads/updates/2018-03-06/s_185039_125258_updates.jpg
Table-topping Multan Sultans take on Peshawar Zalmi tonight](Hafeez resistance in vain as Sultans win by 19 runs)
Re: Multan Sultan 6th PSL team
**Multan Sultans](Facebook) 52/1 - 8 overs
**پشاور زلمی کی ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ
دبئی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے قائم مقام کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
حفیظ نے کہا کہ ہم اوس کی وجہ سے بعد میں باؤلنگ نہیں کرنا چاہتے جبکہ کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کی ذمے داریوں کی وجہ سے وطن واپسی کے سبب ہم نے ٹیم میں چند تبدیلیاں کی ہیں
ملتان سلطان کے کپتان شعیب ملک نے کہا کہ مجھے اندازہ نہیں کہ اس وکٹ پر ایک اچھا مجموعہ کیا ہو گا لیکن ہماری باؤلنگ لائن اچھی ہے جو ہر طرح کے ہدف کا دفاع کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
https://external.ffjr1-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQC0uPlY79SUUTFN&w=160&h=160&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fthumbnail%2F2018%2F03%2F5a9ec1ace90ae.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQD636TJCMGGkp5nPSL 2018: Sangakkara, Shehzad give Sultans a fine start against Zalmi
The 16th match of the Pakistan Super League 2018 is underway
Re: Multan Sultan 6th PSL team
PSL 3 - MS Vs PZ
Multan Sultans 107/2 -14.1 overs
Re: Multan Sultan 6th PSL team
PSL 3 - MS Vs PZ
Multan Sultans 147/3 -17.4 overs
Re: Multan Sultan 6th PSL team
PSL 3 - MS Vs PZ
Multan Sultans 155/3 -17.5 overs
Re: Multan Sultan 6th PSL team
PSL 3 - MS Vs PZ
Multan Sultans 170/3 -18,4 overs