Re: Mohabbat ka neela rang (short urdu afsana in my voice)
بچہ تو ناول میں ہے ہی کوئی نہیں ہاں البتہ کاکا لفظ استعمال ہوا ہے جو اکثر لوگ اپنے سے چھوٹوں کے لیے استعمال کرتے رہتے ہیں
آپ کے پوائنٹ کی پوری سمجھ نہیں آئی مجھے اگر ہو سکے تو تفصیل سے بیان کریں شکریہ