اب آپ پوچھ سکتے ہیں کہ اس وقت محمد مصدق کی کہانی بیان کرنے کا مقصد آخر کیا ہے اور اس کا آج کے پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ کیا میں یہ ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ موجودہ سیاسی ہنگام سی آئی اے اور ایم آئی سکس کی سازش ہے؟
بخدا قطعاً نہیں۔ دنیائے سازش میں پرانا نیا کچھ نہیں ہوتا۔ فارمولا اگر مجرب و موثر ہو تو 60 برس بعد بھی کام دے جاوے ہے۔ حکومتوں کی تبدیلی کے منصوبے ایم آئی سکس اور سی آئی اے وغیرہ کی میراث تھوڑی ہیں۔ ایسے منصوبے تو ثوابِ جاریہ کی طرح کہیں کا کوئی بھی ادارہ کسی بھی وقت تھوڑی بہت ترمیم کے ساتھ حسبِ ضرورت استعمال کر سکتا ہے۔
اب جو ہو سو ہو مگر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا بطورِ خاص شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مورخ کا کام خاصا آسان کر دیا ہے۔
یہ محتسب، یہ عدالت تو اک بہانہ ہے
جو طے شدہ ہے وہی فیصلہ سنانا ہے
you see the effect of one TWEET from ISPR and as a result police is on the run. i wonder if Shareef Biraadaraan are soon gonna head to the airport to escape.
you see the effect of one TWEET from ISPR and as a result police is on the run. i wonder if Shareef Biraadaraan are soon gonna head to the airport to escape.
Just wonder if its the justification of Mobcracy.
As per shown on TV, the mob is not that big but police is just not doing anything right now
TuQ is still sitting in his bulletproof car giving interviews of Duniya and ARY cursing the Govt while its followers are attacking police and buildings
you see the effect of one TWEET from ISPR and as a result police is on the run. i wonder if Shareef Biraadaraan are soon gonna head to the airport to escape.
now i am seeing it live...big jaloos outside PM house....at first entrance gate.
now i am seeing it live...big jaloos outside PM house....at first entrance gate.
a lot of naarfay bazi against PM and govt
yeah...looks like the drop scene is in the offing...i'm afraid there might be some serious last ditch attack by government forces.
[RIGHT]طاہر القادری صدق دل سے شہادت کے لئے بے تاب ہیں ۔ درج ذیل شرائط کے ساتھ ؛ * شہادت کے وقت کوئی کور کمانڈر ساتھ ہو ۔ * شہادت بم پروف کنٹینر میں ہو ۔ * کنٹینر لش پش فدائی مریدنیوں کے سیکوریٹی حصار میں ہو ۔ * موت کے وقت سر کسی خوبرو مریدنی کی گود میں ہو۔ * میڈیا شہادت کا ایک ایک لمحہ لائیو دکھارہا ہو ۔ * شہادت سے قبل ایک بار وزارت عظمی کی کرسی پر بیٹھنا نصیب ہو جائے ۔ اور شہادت کا یہ سارا پروسس عالم رویا( خواب ) میں ہو ۔[/RIGHT]