Live Updates of Azadi March

Re: Live Updates of Azadi March

:nahi:

********lulz
#status_Quo](http://www.paklinks.com/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=status_Quo) ******

**پی کی 68 میں آج تحریک ستیاناس کا جو امیدوار ضمنی انتخابات جیتا ھے اس کا باپ جعلی ڈگری ثابت ھونے پر نا اھل ھوا تھا اور وہ آزاد امیدوار کے طور پر جیتا تھا۔

**خان صاحب نے جعلی ڈگری ثابت ھونے پر نا اھل ھونے والے کے بیٹے کو ٹکٹ دے کر جئھاں میرٹ کا بول بالا کیا ھے وھاں موروثی سیاست کے خاتمه کے ساتھ ساتھ سٹیٹس کو کو بھی دفن کر دیا ھے.
**.
**تالیاں… لعنت کے ساتھ

جاسوس اعظم کی ایک اور جاسوسی