Live Updates of Azadi March

Re: Live Updates of Azadi March

ager koi mayoob word ho to advance sorry :cobra:

الطاف بهائی اہک دفعہ پهر اپنی پارٹی کے عہدیداروں سے ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی کی قیادت سے سبکدوش ہونے کا عندیہ دے دیا هے. یہ ان کی پارٹی قیادت چهوڑنے کی186 ویں کوشش ہوگی.
الطاف بهائی کی مثال اس خاتون جیسی هے جو ہر روز رات کو تیار ہو کر، پرفیوم لگا کر، سیکسی کپڑے پہن کر اپنے شوہر کے کمرے میں جاتی هے، اندر سے دروازہ بند کرتی هے، زیرو کا بلب جلاتی هے، دهیمی آواز میں رومانٹک گانے لگاتی هے اور شوہر کو کهجور کا ملک شیک پیش کرکےکہتی هے “جائیں میں آپ سے نہیں بولتی!!!” باباکوڈا