Re: Khadim Hussain Rizvi
**بھائی، شاہد مسعود کے چاچے مامے جو آبپارہ میں بیٹھے ہیں۔ جو ہم ٹیکس پیئرز کی خون پسینے کی کمائی شاہد مسعود جیسے بے ایمان اور ضمیر فروش لوگوں میں لٹاتے ہیں، انہوں نے شاہد مسعود کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔
یا تو اب ان وردی والوں نے سوچا ہوگا کہ شاہد مسعود سے جتنا کام لینا تھا لے لیا، اب اس کو فارغ کر دینا چاہیے۔ اسی لیے شاہد مسعود کو اسکرپٹ روانہ کیا کہ زینب قتل کیس میں یہ سب بولنا ہے۔ شاہد مسعود کو اپنے پنجابی باوردی آقاؤں پر اندھا اعتماد تھا کہ یہ لوگ عدالتوں میں ثبوت بھی فراہم کر دیں گے اور نون لیگ کو ایک اور جھٹکا لگے گا۔
مگر ہوا کیا؟ یا تو وردی والوں نے شاہد مسعود کو چونا لگایا، یا پھر خبر واقعی سچی ہو مگر کچھ پردہ نشینوں کے نام بھی آرہے ہوں گے تو وردی والوں نے وردی کے ساتھ اپنا ارادہ بھی بدل لیا اور یوں شاہد مسعود قوم کے سامنے گندا ہو گیا۔**