Re: Justice for Zainab 7 year old , raped & killed in Qasoor
**
چیف جسٹس ثاقب نثار تو خود ہی اس فساد کا حصہ ہے۔ فوجی مافیا، چیف جسٹس کو ہی تو ساتھ ملا کر یہ گھناؤنا کھیل کھیل رہی ہے۔ آج بھی اس ڈرامے باز ثاقب نثار نے میڈیا والوں کو بلایا۔ اس نے اپنے باپوں یعنی انٹیلی جنس ایجنسیز کے نمائندوں کو نہیں بلایا جن سے تفتیش کروانی ہے۔ یہ بس میڈیا والوں کو بلا کر ڈگڈگی بجاتا رہا۔**