Justice for Zainab 7 year old , raped & killed in Qasoor

Re: Justice for Zainab 7 year old , raped & killed in Qasoor

**
دو ٹکے کا جاہل انسان ڈاکٹر شاہد مسعود جو عرصہ دراز سے اپنے فوجی ڈیڈی کی وردی دھونے میں مصروف ہے، اسی طرح کی بے سروپا باتیں من و عن ٹی وی چینلز کے ذریعے سے پھیلا رہا ہے جس طرح آئی ایس پی آر اپنا اسکرپٹ اس کے حوالے کرتا ہے۔ شاہد مسعود اور اس جیسے نام نہاد اینکرز کا کام بس اتنا ہے کہ جو بھی فوجی سرکار کی طرف سے موصول ہو اس کو ویسے ہی ٹی وی کیمرہ کے سامنے پڑھ دیا جائے۔ یہ احمق جاہل لوگ نہ خود کوئی تحقیق کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس عیاشی اور حرام خوری کرنے کے بعد اتنا وقت بچتا ہے کہ تحقیق و تفتیش میں وقت ضایع کریں۔

ان میڈیا والوں کو ان کے ایک ڈیڈی جنرل پاشا نے خود کمرہ عدالت میں بے نقاب کیا جب اس نے بتایا کہ یہ صحافی یا اینکر لوگ پیسے، شراب اور لڑکی لے کر کچھ بھی کر لیتے ہیں۔

میڈیا میں ویسے بھی کوئی غیر جانب دار یا شریف انسان مشکل سے ہی جا سکتا ہے۔ میڈیا میں صرف وہی ٹک سکتا ہے جو یا تو فوجیوں کا کرائے کا چیلہ ہو، یا پھر سیاست داتوں کا گماشتہ۔

باقی، دنیا بھر کے عوام، اور ناظرین بے وقوف اور باولے ہیں جو میڈیا پر آنے والی ہر بات پر آنکھ بن کر یقین کر لیتے ہیں۔
**