Re: Jungla Bus In Peshawar
police yeh bhi hay janab :cobra: lekin ager himat hey to topic per bat karein “parai shadi abudullah deewana”
**
یک چھوٹی سی خبر جو شاید لیڈروں کے پیچھے پاگل ہوئی اس قوم کی نظروں سے نہ گزر سکے۔ ھنگو میں ایک شخص کنویں میں گر گیا اور اس کے گھر کی خواتین نے چیخ و پکار کرنی سروع کردی جسے سن کر گشت پر مامور پولیس والے وہاں پہنچ گئے۔ کنواں زہریلی گیسوں سے بھرا ہوا تھا اور اس آدمی کی جان کو خطرہ تھا۔ چنانچہ ان میں سے ایک پولیس والے ان اپنی جان کا رسک لیتے ہوئے رسی منگوائ اور کنویں میں اتر گیا تاکہ اس آدمی کی جان بچا سکے لیکن بدقسمتی سے گیسوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ وہ پولیس والا اپنی جان بھی نہ بچا سکا۔
آج کی تاریخ کا اصل ہیرو وہ شہید پولیس والا ھے۔ اللہ اس کے درجات بلند فرمائے اور دوسروں کو بھی اس جیسی انسان ہمدردی کا جزبہ عطا فرمائے۔ آمین۔
**
buzargon topic per bat karo kah peshawr mein keon shuru hoi metro ?