Re: JIT , Mulzam , Nawaz Shareef Haziir ho #ملزم_نوازشریف_حاضرہو
رابرٹ ریڈلے کے بیان کو جسطرح جھوٹے انداز میں @Dawn_com
نے چھاپا ہے وہ صریحاً ایک شخصیت کی خواہش پر چھاپا لگتا ہے۔ڈان نیوز جس حد تک ان کے زیر سایہ جا چکا ہے انہیں اس شخصیت کی مناسبت سے اپنا نام "ڈائن نیوز " رکھ لینا چاہیے