JIT , Mulzam , Nawaz Shareef Haziir ho #ملزم_نوازشریف_حاضرہو

Re: JIT , Mulzam , Nawaz Shareef Haziir ho #ملزم_نوازشریف_حاضرہو

You was again wrong
Etzaz is from PPP, always stands for truth and justice , We are not PTI

اگر نام ججوں نے تجویز کیے تو نوازشریف کا خدشہ بجا ہے، اعتزاز
http://urdu.geo.tv/assets/front/images/pakistan.pngJune 03, 2017

[RIGHT]پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر جے آئی ٹی کے لیے نام ججوں نے تجویز کیے ہیں تو نواز شریف کے خود کو انصاف نہ ملنے کے خدشات میں وزن ہو سکتا ہے۔
اس سے پہلے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں جسٹس اعجاز افضل نے یہ ریمارکس دیے تھے کہ عدالت ہی نے رجسٹرار سے کہا تھا کہ جے آئی ٹی کے لیے یہ نام منتخب کریں۔
ستائیس اپریل کو ملک کے دو اہم اداروں کے اعلیٰ حکام کو دو الگ الگ واٹس ایپ کالز موصول ہوئیں، سیکیورٹیز ایک ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ظفر حجازی کو کال میں کہا گیا کہ پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں بلال رسول کا نام شامل کیا جائے۔
دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر کو کال موصول ہوئی کہ جے آئی ٹی کے لیے عامر عزیز کا نام بھیجا جائے۔
ایک ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا ہے تو پھر وزیراعظم نواز شریف کے اندیشوں میں وزن ہو سکتا ہے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے چیئرمین نے جے آئی ٹی کے لیے علی عظیم اکرام اور یاسر منظور کے نام تجویز کر رکھے تھے، لیکن جے آئی ٹی میں بالآخر ایس ای سی پی کی جانب سے بلال رسول اور اسٹیٹ
بینک کی جانب سے عامر عزیز کے نام ہی قبول کیے گئے، اعتزاز احسن نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
But Chairman PPP is also saying something

[/RIGHT]