ملک میں انصاف لانے کی باتیں، لیکن دھرنے کے شرکاء ہی انصاف کے متلاشی، آزادی کے متوالے دھرنے کی انتظامہ کی بدنظمی پر پھٹ پڑے
کھانا نہ ملنے پر شرکاء نے احتجاج کیا۔
پی ٹی آئی کارکن مردان کے صدر ذکاء اللہ کہتے ہیں، عید پر بھی کھانا اپنوں اپنوں میں بانٹا گیا ۔۔غریب انتظار ہی کرتا رہا، کپتان کی ٹیم کے دفاع میں کسی نے حکومت مخالف نعرے لگائے، تو کسی نے سب ٹھیک ہے کا راگ الاپا، بولے افراترفری کو بدانتظامی کا نام نہ دیں۔
کارکنوں اور دھرنے والوں کا شکوہ ہے کہ انتظامیہ کی بدنظمی اور بے حسی کے باعث دھرنے کے غریبوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ انتظامات بہتر کرکے دھرنے والوں کی مشکلات کم کی جائیں۔ سما
video check karo waisey Geo key bhi thi leekin us per yaqeen nahin aata kisi ko ;wink:
[/RIGHT]
Imran Khan 150 naan aor botian khatay hoye apney non AC container mein (Ayyaka nabudu)