Islamabad protest -- Operation started

Re: Islamabad protest

ایدھی ایک عظیم انسان تھے۔ان کا مقام اور مرتبہ جو اللہ پاک نے اسے دیا ہے کوئی چھین نہیں سکتا۔ چھوٹے اور حاسد لوگ اپنا خبث باطن نکالتے ہی رہتے ہیں مگر چاند پر تھوکنے سے تھوک اپنے ہی منہ پر آ گرتی ہے۔